مندرجات کا رخ کریں

"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 18: سطر 18:
تاریخی روایات کے مطابق جعدہ نے امام حسن مجتبی کو زہر دیا اور اسی زہر کی وجہ سے آپ کی [[شہادت]] ہوئی۔<ref> برای نمونہ نگاه کریں: ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۸۹؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۹۲.</ref> شیخ مفید کے بقول [[معاویہ]] نے جب اپنے بیٹے یزید کو اپنا ولی عہد بنانے کا فیصلہ کیا تو اس نے جعدہ کو ایک لاکھ درھم بھیجا اور اس سے وعدہ کیا کہ اگر وہ اپن شوہر کو زہر دے دے تو وہ اس کی شادی یزید سے کر دے گا۔<ref>الارشاد، ج ۲، ص۱۶.</ref> بعض منابع میں نقل ہوا ہے کہ جعده نے اپنے سینے میں امام حسن کے خلاف موجود کینے کی وجہ سے آپ کو زہر دیا۔<ref>التحفہ اللطیفہ، ج ۱، ص۲۸۳</ref> حالانکہ مادلونگ (ولادت 1309 ش) جرمن نژاد اسلام شناس کا ماننا ہے کہ یزید کو ولی عہد بنانے کی معاویہ کی سعی اور معاویہ کے بہکاوے میں آ کر جعدہ کا امام حسن کو زہر دینا، روایات سے ثابت ہوتا ہے۔<ref> مادلونگ، جانشینی حضرت محمد، ۱۳۷۷ش، ص۴۵۳. (منبع اصلی: Madelung, The Succession T0 Muhamad, p.331)</ref>  

[[قطب راوندی]] نے روایت نقل کی ہے کہ زہر آلود شربت پینے کے بعد امام حسن نے جعدہ پر لعن و نفرین کیا۔<ref>راوندی، الخرائج و الجرائح، ج ۱، ص۲۴۲.</ref> [[شیعہ]] شاعر قیس بن عمرو بن مالک معروف بہ [[نجاشی]] نے جعدہ کی مذمت میں قصیدہ کہا جس کی طرف تاریخی کتب میں اشارہ ملتا ہے۔<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۳، ص۲۸۴. تہذیب الکمال، ج۶، ص۲۵۳</ref> جعدہ کی اولاد کو بنی مسمۃ الازواج یعنی شوہر کو زیر دینے والی کی اولاد کہا جاتا تھا۔ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۶؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۶، ص۴۹.
[[قطب راوندی]] نے روایت نقل کی ہے کہ زہر آلود شربت پینے کے بعد امام حسن نے جعدہ پر لعن و نفرین کیا۔<ref>راوندی، الخرائج و الجرائح، ج ۱، ص۲۴۲.</ref> [[شیعہ]] شاعر قیس بن عمرو بن مالک معروف بہ [[نجاشی]] نے جعدہ کی مذمت میں قصیدہ کہا جس کی طرف تاریخی کتب میں اشارہ ملتا ہے۔<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۳، ص۲۸۴. تہذیب الکمال، ج۶، ص۲۵۳</ref> جعدہ کی اولاد کو بنی مسمۃ الازواج یعنی شوہر کو زیر دینے والی کی اولاد کہا جاتا تھا۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۶؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۶، ص۴۹.</ref>

== دیگر شادیاں==
== دیگر شادیاں==
گمنام صارف