گمنام صارف
"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام حسن(ع) کا قتل
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
تاریخ میں [[حضرت امام حسن]] کی کسی ایسی اولاد کا ذکر نہیں ہوا جن کی ماں جعدہ ہو۔ [[شیخ مفید]] نے حضرت امام کے 8 بیٹے اور 7 بیٹیوں کے نام ذکر کئے ہیں جن میں کسی ایک کی ماں کا نام جعدہ نہیں ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج ۲، ص۲۰.</ref> | تاریخ میں [[حضرت امام حسن]] کی کسی ایسی اولاد کا ذکر نہیں ہوا جن کی ماں جعدہ ہو۔ [[شیخ مفید]] نے حضرت امام کے 8 بیٹے اور 7 بیٹیوں کے نام ذکر کئے ہیں جن میں کسی ایک کی ماں کا نام جعدہ نہیں ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج ۲، ص۲۰.</ref> | ||
== امام حسن(ع) کا قتل == | == امام حسن (ع) کا قتل == | ||
سنی | سنی و شیعہ تاریخی روایات کی بنا پر امام حسن مجتبی کی [[شہادت]] کا سبب جعدہ ہے۔ [[ابن عبدالبر]] سے [[سخاوی]] نقل کرتا ہے: جعده نے اپنے سینے میں امام حسن کے خلاف موجود کینے کی وجہ سے امام حسن کو مسموم کیا۔<ref>التحفہ اللطیفہ، ج ۱، ص۲۸۳</ref> | ||
شیعہ منابع کے بقول [[معاویہ]] نے جعدہ کو اس کام کیلئے اکسایا۔ اس نے | شیعہ منابع کے بقول [[معاویہ]] نے جعدہ کو اس کام کیلئے اکسایا۔ اس نے درہم و دینار کا لالچ اور [[یزید بن معاویہ]] سے شادی کرنے کا چکمہ دیا۔<ref>الارشاد، ج ۲، ص۱۶.</ref> | ||
بعض نے لکھا کہ امام حسن کو مسموم کرنے کیلئے | بعض نے لکھا کہ امام حسن کو مسموم کرنے کیلئے خود [[معاویہ]] نے جعدہ کو زہر دیا۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، ج ۲، ص۱۳</ref> | ||
[[قطب راوندی]] نے روایت نقل کی ہے کہ زہر آلود شربت پینے کے بعد امام حسن نے جعدہ پر لعن و نفرین | [[قطب راوندی]] نے روایت نقل کی ہے کہ زہر آلود شربت پینے کے بعد امام حسن نے جعدہ پر لعن و نفرین کیا۔<ref>راوندی، الخرائج و الجرائح، ج ۱، ص۲۴۲.</ref> | ||
[[کلینی]] نقل کرتے ہیں کہ [[امام صادق]] فرمایا: | [[کلینی]] نقل کرتے ہیں کہ [[امام صادق]] فرمایا: [[اشعث بن قیس]] [[امیرالمؤمنین]] (ع) کے قتل میں شریک ہے اور اسکی بیٹی جعدہ امام حسن کو مسموم کیا اشعث کا بیٹا [[امام حسین بن علی]] کے قتل میں شریک ہے۔<ref>کافی، ج ۸، ص۱۶۷</ref> | ||
== امام حسن(ع) کی شہادت کے بعد== | == امام حسن(ع) کی شہادت کے بعد== |