گمنام صارف
"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام حسن سے ازدواج
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
منابع میں اس کی ولادت کے بارے میں کوئی بات ذکر نہیں ہے۔ [[ابوالفرج اصفہانی]] کے مطابق سکینہ، شعثاء و عائشہ بھی اس کے نام ذکر ہوئے ہیں۔ لیکن اس کا اصلی نام جُعده تھا۔<ref>مقاتل الطالببین، ص۳۲.</ref> | منابع میں اس کی ولادت کے بارے میں کوئی بات ذکر نہیں ہے۔ [[ابوالفرج اصفہانی]] کے مطابق سکینہ، شعثاء و عائشہ بھی اس کے نام ذکر ہوئے ہیں۔ لیکن اس کا اصلی نام جُعده تھا۔<ref>مقاتل الطالببین، ص۳۲.</ref> | ||
==امام حسن سے | ==امام حسن سے شادی== | ||
بلاذری اس شادی کے متعلق لکھتا ہے : [[امام علی علیہالسلام|امام علی]] نے امام حسن کیلئے سعید بن قیس کی بیٹی | بلاذری اس شادی کے متعلق لکھتا ہے: [[امام علی علیہالسلام|امام علی]] نے امام حسن کیلئے سعید بن قیس کی بیٹی ام عمران کا رشتہ طلب کیا تو سعید نے اپنے بھائی اشعث بن قیس سے مشورہ کیا۔ اشعث نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سعید سے کہا: بہتر نہیں کہ تم ام عمران کو میرے بیٹے محمد سے بیاہ دو؟ اشعث بن قیس نے پھر حضرت علی کو [[امام حسن]] کیلئے اپنی بیٹی جعدہ کی تجویز دی۔<ref>بلاذری ،انساب الاشراف، ج ۳، ص۱۴ و ۱۵.</ref> | ||
تاریخی روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام حسن کی | تاریخی روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام حسن کی جعده کی شادی [[کوفہ]] میں انجام پائی کیونکہ بعض روایات کے مطابق اشعث حضرت علی کو امیر المومنین کہہ کر خطاب کرتا ہے<ref>ر.ک: ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج ۹، ص۱۳۸-۱۳۹.</ref> نیز اشعث [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں آذربایجان کا حاکم تھا اور [[جنگ جمل]] کے بعد اسے معزول کیا گیا اور وہ [[کوفہ]] میں آ گیا۔ ان قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ یہ ازدواج کوفہ میں انجام پائی ۔جو ۳۶ تا ۴۰ هجری کے درمیان ہوئی کہ جب امام علی کوفہ میں تھے. | ||
[[حضرت امام علی]] کا [[کوفے]] میں [[حضرت امام حسن]] کی شادی کیلئے کسی سے خود رشتہ طلب کرنا اس اعتراض کو نہایت کمزور کر دیتا ہے کہ حضرت امام حسن شادیاں کرتے اور پھر اپنی بیویوں کو [[طلاق]] دے دیتے اور حضرت علی اس وجہ سے امام حسن سے ناراض تھے اور کوفے کے لوگوں سے اس بات کے متمنی تھے کہ وہ حسن سے اپنی بیٹیوں کی شادی نہ کریں۔ | [[حضرت امام علی]] کا [[کوفے]] میں [[حضرت امام حسن]] کی شادی کیلئے کسی سے خود رشتہ طلب کرنا اس اعتراض کو نہایت کمزور کر دیتا ہے کہ حضرت امام حسن شادیاں کرتے اور پھر اپنی بیویوں کو [[طلاق]] دے دیتے اور حضرت علی اس وجہ سے امام حسن سے ناراض تھے اور کوفے کے لوگوں سے اس بات کے متمنی تھے کہ وہ حسن سے اپنی بیٹیوں کی شادی نہ کریں۔ | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
=== جعده سے امام حسن کی اولاد === | === جعده سے امام حسن کی اولاد === | ||
تاریخ میں [[حضرت امام حسن]] کی کسی ایسی اولاد کا ذکر نہیں ہوا جن کی ماں جعدہ | تاریخ میں [[حضرت امام حسن]] کی کسی ایسی اولاد کا ذکر نہیں ہوا جن کی ماں جعدہ ہو۔ [[شیخ مفید]] نے حضرت امام کے 8 بیٹے اور 7 بیٹیوں کے نام ذکر کئے ہیں جن میں کسی ایک کی ماں کا نام جعدہ نہیں ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج ۲، ص۲۰.</ref> | ||
== امام حسن(ع) کا قتل == | == امام حسن(ع) کا قتل == |