گمنام صارف
"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
[[سید محسن امین کہتا ہے]]: کہ کتاب [[الاغانی]] میں [[ہشام کلبی]] کا قول یوں نقل ہوا ہے کہ رباب عورتوں میں فضیلت، خوبصورتی، ادب اور عقل کے لحاظ سے بہترین اور برترین تھیں. <ref> اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | [[سید محسن امین کہتا ہے]]: کہ کتاب [[الاغانی]] میں [[ہشام کلبی]] کا قول یوں نقل ہوا ہے کہ رباب عورتوں میں فضیلت، خوبصورتی، ادب اور عقل کے لحاظ سے بہترین اور برترین تھیں. <ref> اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | ||
== | ==ازدواج== | ||
[[شیخ مفید]] امام حسین(ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے | [[شیخ مفید]] امام حسین(ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے کرتے ہیں . <ref>الارشاد، ج۲، ص۱۳۵.</ref> ایک قول کے مطابق امرؤالقیس حضرت علی(ع) کے ساتھ بہت عقیدت اورمحبت رکھتا تھا جس کی وجہ سے اپنی ایک بیٹی کا نکاح [[امیرالمؤمنین|امیرالمومنین(ع)]] اور ایک کا [[امام حسن(ع)]] اور ایک کا [[امام حسین(ع)]] کے ساتھ کیا. <ref>انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۵؛ تاریخ مدینہ دمشق، ج۶۹، ص۱۱۹.</ref> | ||
==امام حسین(ع) کی | ==امام حسین(ع) کی محبت== | ||
امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے. <ref> | امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے. <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸.</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے. ایک شعر جو امام(ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> رباب کے بارے میں امام حسین(ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں. <ref>مثال کے طور پر ر.ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰. انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶.</ref> | ||
== | ==اولاد== | ||
رباب کے امام حسین(ع) سے دو | رباب کے امام حسین(ع) سے دو اولادیں تھیں۔ ایک [[سکینہ بنت الحسین|سکینہ]] اور دوسری [[علی اصغر|عبداللہ]]. عبداللہ (علی اصغر) جو کہ ایک کمسن بچہ تھا عاشور کے دن اپنے بابا کی آغوش میں مقام شہادت پر فائز ہوا. <ref> الارشاد، ج۲، ص۱۳۵.</ref> | ||
==کربلا میں موجودگی== | ==کربلا میں موجودگی== | ||
تاریخ میں جو شاہد موجود ہیں ان سے ثابت ہوتا ہے کہ رباب [[کربلا]] میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام بھی گئیں. کہا گیا ہے کہ آپ نے [[علی اصغر علیہ السلام|علی اصغر(ع)]] کی اپنے بابا کی آغوش میں شہادت کو مشاہدہ فرمایا. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹</ref> ابن کثیر دمشقی کہتے ہیں: کہ آپ کربلا میں امام حسین(ع) کے ہمراہ تھیں اور جب امام حسین(ع) شہید ہو گئے تو بہت بے تابی کرتی تھیں. <ref> البدایة و النہایة، ج۸، ص۲۲۹.</ref> اور امام حسین(ع) کے شہادت کے بعد کچھ اس طرح شعر پڑھتی تھیں: | تاریخ میں جو شاہد موجود ہیں ان سے ثابت ہوتا ہے کہ رباب [[کربلا]] میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام بھی گئیں. کہا گیا ہے کہ آپ نے [[علی اصغر علیہ السلام|علی اصغر(ع)]] کی اپنے بابا کی آغوش میں شہادت کو مشاہدہ فرمایا. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹</ref> ابن کثیر دمشقی کہتے ہیں: کہ آپ کربلا میں امام حسین(ع) کے ہمراہ تھیں اور جب امام حسین(ع) شہید ہو گئے تو بہت بے تابی کرتی تھیں. <ref> البدایة و النہایة، ج۸، ص۲۲۹.</ref> اور امام حسین(ع) کے شہادت کے بعد کچھ اس طرح شعر پڑھتی تھیں: |