گمنام صارف
"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اولاد
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←اولاد) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے. <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸.</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے. ایک شعر جو امام(ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> رباب کے بارے میں امام حسین(ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں. <ref>مثال کے طور پر ر.ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰. انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶.</ref> | امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے. <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸.</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے. ایک شعر جو امام(ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> رباب کے بارے میں امام حسین(ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں. <ref>مثال کے طور پر ر.ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰. انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶.</ref> | ||
==اولاد== | ==اولاد== | ||
رباب | رباب سے امام حسین(ع) کی دو اولادیں تھیں۔ ایک [[سکینہ بنت الحسین|سکینہ]] اور دوسری [[علی اصغر|عبداللہ]]. عبداللہ (علی اصغر) جو کہ ایک کمسن تھے اور [[عاشورا|عاشور]] کے دن اپنے بابا کی آغوش میں [[شہادت]] پر فائز ہوئے. <ref> الارشاد، ج۲، ص۱۳۵.</ref> | ||
==کربلا میں موجودگی== | ==کربلا میں موجودگی== | ||
تاریخ میں جو شاہد موجود ہیں ان سے ثابت ہوتا ہے کہ رباب [[کربلا]] میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام بھی گئیں. کہا گیا ہے کہ آپ نے [[علی اصغر علیہ السلام|علی اصغر(ع)]] کی اپنے بابا کی آغوش میں شہادت کو مشاہدہ فرمایا. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹</ref> ابن کثیر دمشقی کہتے ہیں: کہ آپ کربلا میں امام حسین(ع) کے ہمراہ تھیں اور جب امام حسین(ع) شہید ہو گئے تو بہت بے تابی کرتی تھیں. <ref> البدایة و النہایة، ج۸، ص۲۲۹.</ref> اور امام حسین(ع) کے شہادت کے بعد کچھ اس طرح شعر پڑھتی تھیں: | تاریخ میں جو شاہد موجود ہیں ان سے ثابت ہوتا ہے کہ رباب [[کربلا]] میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام بھی گئیں. کہا گیا ہے کہ آپ نے [[علی اصغر علیہ السلام|علی اصغر(ع)]] کی اپنے بابا کی آغوش میں شہادت کو مشاہدہ فرمایا. <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹</ref> ابن کثیر دمشقی کہتے ہیں: کہ آپ کربلا میں امام حسین(ع) کے ہمراہ تھیں اور جب امام حسین(ع) شہید ہو گئے تو بہت بے تابی کرتی تھیں. <ref> البدایة و النہایة، ج۸، ص۲۲۹.</ref> اور امام حسین(ع) کے شہادت کے بعد کچھ اس طرح شعر پڑھتی تھیں: |