گمنام صارف
"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شخصیتی اور اخلاقی خصوصیات
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==نسب== | ==نسب== | ||
رباب امرؤالقیس کی بیٹی ہیں. آپ کے والد شام کے عرب اور [[نصرانی]] تھے جو کہ [[عمر]] کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے. رباب کی مادر جن کا نام ھند الھنود اور ربیع بن مسعود بن مصاد بن حصن بن کعب کی بیٹی تھیں. <ref>اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | رباب امرؤالقیس کی بیٹی ہیں. آپ کے والد شام کے عرب اور [[نصرانی]] تھے جو کہ [[عمر]] کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے. رباب کی مادر جن کا نام ھند الھنود اور ربیع بن مسعود بن مصاد بن حصن بن کعب کی بیٹی تھیں. <ref>اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | ||
== | == خصوصیات== | ||
[[سید محسن امین کہتا ہے]]: کہ کتاب [[الاغانی]] میں [[ہشام کلبی]] کا قول یوں نقل ہوا ہے کہ رباب عورتوں میں فضیلت، خوبصورتی، ادب اور عقل کے لحاظ سے بہترین اور برترین تھیں. <ref> اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | [[سید محسن امین کہتا ہے]]: کہ کتاب [[الاغانی]] میں [[ہشام کلبی]] کا قول یوں نقل ہوا ہے کہ رباب عورتوں میں فضیلت، خوبصورتی، ادب اور عقل کے لحاظ سے بہترین اور برترین تھیں. <ref> اعیان الشیعة، ج۶، ص۴۴۹.</ref> | ||
==حسین بن علی(ع) کے ساتھ شادی== | ==حسین بن علی(ع) کے ساتھ شادی== | ||
[[شیخ مفید]] امام حسین(ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے کرتا ہے . <ref>الارشاد، ج۲، ص۱۳۵.</ref> ایک قول کے مطابق امرؤالقیس حضرت علی(ع) کے ساتھ بہت عقیدت اورمحبت رکھتا تھا جس کی وجہ سے اپنی ایک بیٹی کا نکاح [[امیرالمؤمنین|امیرالمومنین(ع)]] اور ایک کا [[امام حسن(ع)]] اور ایک کا [[امام حسین(ع)]] کے ساتھ کیا. <ref>انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۵؛ تاریخ مدینہ دمشق، ج۶۹، ص۱۱۹.</ref> | [[شیخ مفید]] امام حسین(ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے کرتا ہے . <ref>الارشاد، ج۲، ص۱۳۵.</ref> ایک قول کے مطابق امرؤالقیس حضرت علی(ع) کے ساتھ بہت عقیدت اورمحبت رکھتا تھا جس کی وجہ سے اپنی ایک بیٹی کا نکاح [[امیرالمؤمنین|امیرالمومنین(ع)]] اور ایک کا [[امام حسن(ع)]] اور ایک کا [[امام حسین(ع)]] کے ساتھ کیا. <ref>انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۵؛ تاریخ مدینہ دمشق، ج۶۹، ص۱۱۹.</ref> |