"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: تصغیر|حج کے دوران [[طواف کعبہ]] '''حج''' اسلام کے عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معن...) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]] | [[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]] | ||
'''حج''' اسلام کے عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ | '''حج''' اسلام کے عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔ | ||
ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔ | ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔ |