"البرہان فی تفسیر القرآن (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
ان کے علاوہ دوسری منابع جن کا ذکر البرہان میں مختلف جگہوں پر کیا ہے۔<ref>البرہان، ج ۱، ص ۷۰ - ۷۳.</ref> | ان کے علاوہ دوسری منابع جن کا ذکر البرہان میں مختلف جگہوں پر کیا ہے۔<ref>البرہان، ج ۱، ص ۷۰ - ۷۳.</ref> | ||
==اعتراضات== | ==اعتراضات== | ||
[[محمد مہدی آصفی]] لکھتے ہیں: | [[محمد مہدی آصفی]] لکھتے ہیں: | ||
::''تفسیر البرہان میں بہت زیادہ علمی جد و جہد انجام دینے کے باوجود اس کتاب میں [[غلو]] اور [[تحریف]] سے متعلق بعد ضعیف روایات بھی موجود ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ محترم مصنف نے ضعیف احادیث کو الگ کرنے کی یا اصلا زحمت نہیں فرمائی ہے یا اس حوالے سے ان کا اقدام کافی نہیں تھا۔ انہوں نے ایسے مصادر اور منابع سے بھی احادیث نقل کئے ہیں جن پر جعل حدیث اور ضعیف ہونے کا الزام ہے۔ اس طرح انہوں نے بعض ایسے احادیث کو بھی نقل کئے ہیں جو سند کے اعتبار سے ضعیف اور متن کے اعتبار سے مشکوک ہیں۔ اس بنا پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ: البرہان علم تفسیر میں قدم رکھنے والے محققین کیلئے ایک مفید علمی سرمایہ ہے اور علم حدیث اور رجال سے آشنائی رکھنے اور احادیث کو ضعف، اضطراب، قوت اور صحت و سقم سے آشنائی رکھنے والے حضرات کیلئے ان احادیث کو استخراج کیلئے زمینہ ہموار کی ہے اور ضعیف اور مضطرب روایات کی موجودگی علامہ بحرانی کی اس کام کی اہمیت میں کوئی کمی اینجاد نہیں کرتی جس طرح [[علامہ مجلسی]] کی کتاب [[بحار الانوار]] ضعیف و مضطرب روایات پر مشتمل ہے لیکن اس کے باوجود اس کتاب کی اہمیت اور مکتب اہل بیت(ع) کے علمی خزانے کی اس عظیم جد و جہد کی قدر و قیمت میں کوئی نقص ایجاد نہیں کرتی۔ منتہی احادیث کی جمع آوری اور انہیں مرتب کرنا پہلا مرحلہ ہے دوسرا مرحلہ ان احادیث کا تجزیہ اور تحلیل کر کے صحیح اور ضعیف روایات کو ایک دوسرے سے جدا کرنا ہے اور تیسرا مرحلہ ان صحیح اور قابل اعتماد احادیث سے تفسیر قرآن میں اہل بیت(ع) کی کیا روش اور طریقہ کار تھا اس حوالے سے ایک کلی اصول اور قوانین کا استخراج ہے۔ ان تینوں مراحل کی تکمیل کے بغیر اہل بیت(ع) کی احادیث تفسیری سے کماحقہ استفادہ کرنا ممکن نہیں ہے''<ref>بحرانی، سیدہاشم، البرہان فی تفسیر القرآن، مقدمہ شیخ محمد مہدی آصفی. </ref> | ::''تفسیر البرہان میں بہت زیادہ علمی جد و جہد انجام دینے کے باوجود اس کتاب میں [[غلو]] اور [[تحریف]] سے متعلق بعد ضعیف روایات بھی موجود ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ محترم مصنف نے ضعیف احادیث کو الگ کرنے کی یا اصلا زحمت نہیں فرمائی ہے یا اس حوالے سے ان کا اقدام کافی نہیں تھا۔ انہوں نے ایسے مصادر اور منابع سے بھی احادیث نقل کئے ہیں جن پر جعل حدیث اور ضعیف ہونے کا الزام ہے۔ اس طرح انہوں نے بعض ایسے احادیث کو بھی نقل کئے ہیں جو سند کے اعتبار سے ضعیف اور متن کے اعتبار سے مشکوک ہیں۔ اس بنا پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ: البرہان علم تفسیر میں قدم رکھنے والے محققین کیلئے ایک مفید علمی سرمایہ ہے اور علم حدیث اور رجال سے آشنائی رکھنے اور احادیث کو ضعف، اضطراب، قوت اور صحت و سقم سے آشنائی رکھنے والے حضرات کیلئے ان احادیث کو استخراج کیلئے زمینہ ہموار کی ہے اور ضعیف اور مضطرب روایات کی موجودگی علامہ بحرانی کی اس کام کی اہمیت میں کوئی کمی اینجاد نہیں کرتی جس طرح [[علامہ مجلسی]] کی کتاب [[بحار الانوار]] ضعیف و مضطرب روایات پر مشتمل ہے لیکن اس کے باوجود اس کتاب کی اہمیت اور مکتب اہل بیت(ع) کے علمی خزانے کی اس عظیم جد و جہد کی قدر و قیمت میں کوئی نقص ایجاد نہیں کرتی۔ منتہی احادیث کی جمع آوری اور انہیں مرتب کرنا پہلا مرحلہ ہے دوسرا مرحلہ ان احادیث کا تجزیہ اور تحلیل کر کے صحیح اور ضعیف روایات کو ایک دوسرے سے جدا کرنا ہے اور تیسرا مرحلہ ان صحیح اور قابل اعتماد احادیث سے تفسیر قرآن میں اہل بیت(ع) کی کیا روش اور طریقہ کار تھا اس حوالے سے ایک کلی اصول اور قوانین کا استخراج ہے۔ ان تینوں مراحل کی تکمیل کے بغیر اہل بیت(ع) کی احادیث تفسیری سے کماحقہ استفادہ کرنا ممکن نہیں ہے''<ref>بحرانی، سیدہاشم، البرہان فی تفسیر القرآن، مقدمہ شیخ محمد مہدی آصفی. </ref> | ||
[[آیت اللہ معرفت]] اپنی کتاب [[التفسیر و المفسرون]] میں لکھتے ہیں: | [[آیت اللہ معرفت]] اپنی کتاب [[التفسیر و المفسرون]] میں لکھتے ہیں: | ||
:: | ::"[[سید ہاشم بحرانی]] فاضل محدیثن اور روایات کو جمع کرنے اور ان میں تحقیق و جستجو کرنے والے فاضل محققین میں سے ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صرف احادیث کو جمع کیا ہے اس کے علاوہ نہ ان کے بارے میں کوئی چھان بین کی ہے اور نہ ان میں سے جو احادیث ظاہرا عقل اور نصوص قطعی کے مخالف ہیں ان کی تأویل یا ان کے تعارض کو ختم کرنے کیلئے کسی راہ حل کی تلاش کی ہے۔"<ref>معرفت، محمدہادی، التفسیر و المفسرون، ص۳۳۰-۳۳۱</ref> | ||
[[سید محمد علی ایازی]] | [[سید محمد علی ایازی]] لکھتے ہیں: | ||
:: | ::"مؤلف ان [[اخباری|اخباریوں]] میں سے ہیں جو قرآن کی تفسیر کو صرف اور صرف [[اہل بیت]](ع) کی طرف سے صادر ہونے والی احادیث کے ذریعے ہی ممکن سمجھتے ہیں اس کے علاوہ قرآن کی تفسیر کو جائز نہیں سمجھتے اور تدبر،[[اجتہاد]]، ذوق شخصی یا اپنے علاوہ کسی اور کے ذریعے نقل ہونے والی احادیث کے ذریعے قرآن کی تفسیر سے منع کرنے ہیں"۔<ref>ایازی،سید محمد علی. المفسرون حیاتہم و منہجہم. ص۲۰۱</ref> | ||
== | ==طباعت== | ||
=== | ===سنگی اور جدید طباعت=== | ||
تفسیر البرہان | تفسیر البرہان کے سنگی طباعت کے قدیمی نسخوں کے علاوہ جدید طباعت کے مختلف نسخے جو اس وقت موجد ہیں وہ درج ذیل ہیں: | ||
# چاپ حروفی | # چاپ حروفی ۵ جلدوں میں (ایک جلد مقدمہ اور ۴ جلد تفسیر) مؤسسہ اسماعیلیان [[قم]] کے توسط سے منتشر ہوئی ہے۔ | ||
# مؤسسہ الوفا [[بیروت]] | # مؤسسہ الوفا [[بیروت]] نے ۴ جلدوں میں | ||
# کتابفروشی | # اسلامیہ کتابفروشی [[تہران]] نے ۵ جلدوں میں | ||
# مؤسسہ الرسالۃ بیروت | # مؤسسہ الرسالۃ بیروت نے سنہ ۱۴۰۳ق میں | ||
# | # ایک جدید طباعت ۵ جلدوں میں مرکز چاپ و نشر مؤسسہ بعثت تہران کے توسط سے جو اس موسسہ کے تحقیقاتی کمیٹی کے تحقیق اور [[شیخ محمد مہدی آصفی]] کے مقدمے کے ساتھ منتشر ہوئی ہے۔ | ||
=== | ===قلمی نسخے=== | ||
# | # کتابخانہ وزیری [[یزد]] میں نمبر شمار (۵۹۹۸) | ||
# | # کتابخانہ مرکزی دانشگاہ [[تہران]] نمبر شمار (۸۴۴) | ||
# | # دارالکتب [[قاہرہ]] نمیر شمار (۱۹۱۰۹ ب) | ||
# | # کتابخانہ [[مدرسہ فیضیہ|فیضیہ]] [[قم]] (۳۹- ۴۰- ۱۶ تفسیر) | ||
# | # [[کتابخانہ عمومی آیتاللہ حکیم]]، [[عراق]] نمیر شمار (۶۹۰) | ||
# | # کتابخانہ دانشکدہ ادبیات دانشگاہ تہران نمبر شمار (۴۵۷) | ||
# | # کتابخانہ دانشکدہ الہیات دانشگاہ تہران نمبر شمار ۲۰ ب و ۲۵ ب | ||
# | # [[کتابخانہ آستان قدس رضوی]] [[مشہد]] نمبر شمار ۸۳- ۹۱ | ||
# | # کتابخانہ [[مدرسہ عالی شہید مطہری]] تہران نمیر شمار(۲۰۵۷) | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |