گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
| لقب = بہرائی یا بہراوی | | لقب = بہرائی یا بہراوی | ||
| وجہ شہرت = [[صحابی]] | | وجہ شہرت = [[صحابی]] | ||
| تاریخ/محل ولادت = 24 سال قبل از بعثت | | تاریخ/محل ولادت = 24 سال قبل از [[بعثت]] | ||
| محل زندگی = [[مکہ]]، [[حبشہ]]، [[مدینہ]] | | محل زندگی = [[مکہ]]، [[حبشہ]]، [[مدینہ]] | ||
| مہاجر/انصار = [[مہاجر]] | | مہاجر/انصار = [[مہاجر]] | ||
| نسب = | | نسب = | ||
| مشہوراقارب = [[ضباعہ بنت زبیر]] | | مشہوراقارب = [[ضباعہ بنت زبیر]] | ||
| شہادت/وفات = | | شہادت/وفات = 33 ھ | ||
| کیفیت شہادت = جرف میں وفات ہوئی | | کیفیت شہادت = جرف میں وفات ہوئی | ||
| مدفن = [[جنت البقیع]] مدینہ | | مدفن = [[جنت البقیع]] مدینہ | ||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
'''مقداد بن عمرو''' (متوفی 33 ھ) مقداد بن اسود کے نام سے معروف، [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی (ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں اسلام قبول کیا اور علی الاعلان | '''مقداد بن عمرو''' (متوفی 33 ھ)، '''مقداد بن اسود''' کے نام سے معروف، [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی (ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں [[اسلام]] قبول کیا اور علی الاعلان اسلام ظاہر کرنے والے ابتدائی [[مسلمانوں]] میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ نے صدر اسلام کی تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر غفاری]] کے ساتھ حضرت [[علی ابن ابی طالب (ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں جانا جاتا ہے اور یہ افراد خود پیغمبر اکرم (ص) کے زمانے سے ہی [[شیعہ]] [[علی (ع)]] کے نام سے مشہور تھے۔ | ||
پیغمبر اکرم (ص) کی وفات کے بعد امام علی (ع) کی [[خلافت]] اور جانشینی کی حمایت کی، لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ نیز آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار (ع) سے منقول [[احادیث]] میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی (ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کریں گے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم (ص) سے [[احادیث]] بھی نقل کی ہیں۔ | |||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
=== حسب و نسب اور ولادت === | === حسب و نسب اور ولادت === | ||
مقداد بن عمرو بن ثعلبہ جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہیں، کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں | مقداد بن عمرو بن ثعلبہ جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہیں، کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں ان کی وفات کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے 70 سال کی عمر میں [[سنہ 33 ھ]] میں وفات پائی۔<ref> ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱</ref> اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ان کی پیدائش بعثت سے 24 سال (ہجرت سے 37 سال) پہلے ہوئی ہے۔ | ||
کہا جاتا ہے کہ حضرموت میں | کہا جاتا ہے کہ حضرموت میں مقداد اور ابی شمر بن حجر نامی شخص کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں وہ شخص زخمی ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مقداد مکہ منتقل ہوئے اور یہاں اسود بن عبد بن یغوث زہری سے معاہدہ کیا جس کے بعد سے وہ مقداد بن اسود کہلانے لگے لیکن اس آیت <font color=green>{{حدیث|ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ:}}</font> تم انہیں ان کے آبا و اجداد کے نام سے پکارو <ref> سوره احزاب، آیت ۵.</ref> کے نازل ہونے کے بعد مقداد بن عمرو کہے جانے لگے۔<ref> ابن حجر عسقلاني، الإصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۰؛ مقریزی، امتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱۲، ص۵۷.</ref> | ||
===کنیت اور لقب=== | ===کنیت اور لقب=== | ||
مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی، <ref>ابن حزماندلسی، جمہرة انساب العرب، | مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی،<ref> ابن حزماندلسی، جمہرة انساب العرب، دار المعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں اسی طرح ابو معبد، ابو سعید اور ابو الاسود ان کی کنیتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref> مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref> | ||
===ازدواج و اولاد=== | ===ازدواج و اولاد=== | ||
*'''شادی ''':مقداد کی زوجہ [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] جو [[رسول خدا]] کے چچا زبیر بن عبد المطلب کی بیٹی تھی۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر اکرم(ص) اس کے باوجود کہ ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ ایک اعلی شخصیت کا مالک سمجھتے تھے انہوں نے مقداد کے ساتھ ان کی شادی کی موافقت کی اور اس موقع پر اصحاب سے مخاطب ہو کر فرمایا: میں نے اپنے چچا کی بیٹی ضباعہ کی شادی مقداد سے صرف اس لئے کی تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر ہر مؤمن کو بیٹی دیں۔<ref>مجلسی، | *'''شادی ''': مقداد کی زوجہ [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] جو [[رسول خدا]] کے چچا زبیر بن عبد المطلب کی بیٹی تھی۔ <ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر اکرم (ص) اس کے باوجود کہ ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ ایک اعلی شخصیت کا مالک سمجھتے تھے انہوں نے مقداد کے ساتھ ان کی شادی کی موافقت کی اور اس موقع پر اصحاب سے مخاطب ہو کر فرمایا: میں نے اپنے چچا کی بیٹی ضباعہ کی شادی مقداد سے صرف اس لئے کی تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر ہر مؤمن کو بیٹی دیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref> | ||
*'''اولاد | *'''اولاد''': مقداد کے دو اولادیں بنام: عبدالله و کریمہ تھیں۔ عبدالله نے [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے ساتھ امام علی(ع) کے خلاف جنگ میں شرکت کی اور اسی جنگ میں مارا گیا۔ جب امام علی(ع) کی نگاہ مقداد کے بیٹے پر پڑی تو فرمایا: "تو کس قدر برا بھانجہ نکلا"۔ <ref> ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض مورخین نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے۔ <ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref> | ||
===وفات اور مقام دفن=== | ===وفات اور مقام دفن=== | ||
مقداد، عمر کے آخری ایام میں | مقداد، عمر کے آخری ایام میں جرف میں سکونت پذیر تھے جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا۔ سنہ 33 ھ میں مقداد نے ستر سال کی عمر میں وفات پائی۔ مسلمان ان کا جنازہ مدینہ لائے اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر [[نماز جنازہ]] پڑھائی اور انہیں [[قبرستان بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے، جسے بعض محققین، [[فاضل مقداد]] یا عرب کے کسی بزرگ کی قبر قرار دیتے ہیں۔<ref> قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> ایک قول کے مطابق مقداد ایک ثروتمند شخص تھے اور انہوں نے اپنے مال سے 36 ہزار درہم [[حسنین(ع)]] شریفین کو دیئے جانے کی وصیت کی تھی۔<ref> مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref> | ||
تھے اور انہوں نے اپنے مال سے | |||
== پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں== | == پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں== | ||
===اسلام قبول کرنا=== | ===اسلام قبول کرنا=== | ||
مقداد [[بعثت]] کے اوائل میں مسلمان ہوئے اور انہوں نے مشرکین [[قریش]] کے شکنجے سہے۔ مؤرخین انہیں [[سابقون|سابقین]] میں شمار کرتے ہیں؛ لیکن ان کے اسلام قبول کرنے کی کیفیت سے متعلق تفصیلات مذکور نہیں ہیں۔ [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ سب سے پہلے سات افراد نے اسلام ظاہر کیا، ان میں سے ایک مقداد تھے۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابہ، ۱۹۷۰م.، ج۵، ص۲۴۲.</ref> | مقداد [[بعثت]] کے اوائل میں مسلمان ہوئے اور انہوں نے مشرکین [[قریش]] کے شکنجے سہے۔ مؤرخین انہیں [[سابقون|سابقین]] میں شمار کرتے ہیں؛ لیکن ان کے اسلام قبول کرنے کی کیفیت سے متعلق تفصیلات مذکور نہیں ہیں۔ [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ سب سے پہلے سات افراد نے اسلام ظاہر کیا، ان میں سے ایک مقداد تھے۔<ref> ابن اثیر، اسدالغابہ، ۱۹۷۰م.، ج۵، ص۲۴۲.</ref> | ||
===ہجرت=== | ===ہجرت=== | ||
سطر 177: | سطر 178: | ||
| منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- ۲۱ نومبر ۲۰۱۹ {{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- ۲۱ نومبر ۲۰۱۹ {{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | ||
| وضاحت = }}</onlyinclude> | | وضاحت = }}</onlyinclude> | ||
[[Category:مدینہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:حبشہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:شرطۃ الخمیس]] | |||
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]] | |||
[[Category:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] | |||
[[Category:شیعہ ارکان اربعہ]] | |||
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]] | |||
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ جات]] | |||
[[زمرہ:مدینہ کے مہاجرین]] | [[زمرہ:مدینہ کے مہاجرین]] |