گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقداد اہل بیت(ع) کی احادیث میں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 93: | سطر 93: | ||
#'''محبت رسول خدا:''' رسول اللہ نے فرمایا: خدا نے مجھے چار افراد سے محبت کا حکم دیا ہے۔ کسی نے سوال کیا وہ اشخاص کون ہیں؟ ارشاد فرمایا: علی، سلمان، مقداد اور ابوذر.<ref>شیخ مفید، الاختصاص، جامعہ مدرسین، ص۹. </ref> | #'''محبت رسول خدا:''' رسول اللہ نے فرمایا: خدا نے مجھے چار افراد سے محبت کا حکم دیا ہے۔ کسی نے سوال کیا وہ اشخاص کون ہیں؟ ارشاد فرمایا: علی، سلمان، مقداد اور ابوذر.<ref>شیخ مفید، الاختصاص، جامعہ مدرسین، ص۹. </ref> | ||
#''' مقداد کا بہشتی ہونا:''' [[انس بن مالک]] سے روایت ہے: ایک روز رسول خدا (ص) نے فرمایا: بہشت میری امت کے چار افراد کی مشتاق ہے۔ جب حضرت علی (ع) نے ان سے متعلق استفسار کیا تو آپؐ نے فرمایا: خدا کی قسم! تم ان میں سے پہلے شخص ہو اور دوسرے تین افراد مقداد، سلمان اور ابوذر ہیں۔ اسی طرح امام صادق (ع) اس [[آیت]]<font color=green>{{حدیث|إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا}}</font>»<ref>سوره کہف، آیت ۱۰۷.</ref> کی تفسیر میں فرمایا: یہ آیت ابوذر، مقداد، سلمان اور عمار کے متعلق نازل ہوئی ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴، ص۱۵۱.</ref> | #''' مقداد کا بہشتی ہونا:''' [[انس بن مالک]] سے روایت ہے: ایک روز رسول خدا (ص) نے فرمایا: بہشت میری امت کے چار افراد کی مشتاق ہے۔ جب حضرت علی (ع) نے ان سے متعلق استفسار کیا تو آپؐ نے فرمایا: خدا کی قسم! تم ان میں سے پہلے شخص ہو اور دوسرے تین افراد مقداد، سلمان اور ابوذر ہیں۔ اسی طرح امام صادق (ع) اس [[آیت]] <font color=green>{{حدیث|إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا}}</font>»<ref>سوره کہف، آیت ۱۰۷.</ref> کی تفسیر میں فرمایا: یہ آیت ابوذر، مقداد، سلمان اور عمار کے متعلق نازل ہوئی ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴، ص۱۵۱.</ref> | ||
#'''ایمان مقداد:''' امام صادق (ع) سے مروی ہے: ایمان کے دس درجے ہیں۔ مقداد آٹھویں درجے پر، ابوذر نویں درجے اور سلمان دسویں درجے پر فائز ہیں۔<ref>قمی، شیخ عباس، منتهی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸</ref> | #'''ایمان مقداد:''' امام صادق (ع) سے مروی ہے: ایمان کے دس درجے ہیں۔ مقداد آٹھویں درجے پر، ابوذر نویں درجے اور سلمان دسویں درجے پر فائز ہیں۔<ref>قمی، شیخ عباس، منتهی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸</ref> | ||
#''' آیت مودّت پر عمل کرنے والا:''' [[امام صادق (ع)]] نے [[آیت مودت]] <font color=green>{{حدیث|(قُل لا أَسئَلُكُم عَلَیهِ أَجراً إِلاَّ المَوَدَّةَ فِی القُربى}}</font>)<ref>سوره شوری، آیت ۲۳.</ref> کے متعلق فرمایا: خدا کی قسم!اس آیت پر صرف سات افراد کے علاوہ کسی نے عمل نہیں کیا اور ان میں سے ایک مقداد ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳، ج۲۳، ص۲۳۷. </ref> | #''' آیت مودّت پر عمل کرنے والا:''' [[امام صادق (ع)]] نے [[آیت مودت]] <font color=green>{{حدیث|(قُل لا أَسئَلُكُم عَلَیهِ أَجراً إِلاَّ المَوَدَّةَ فِی القُربى}}</font>)<ref>سوره شوری، آیت ۲۳.</ref> کے متعلق فرمایا: خدا کی قسم!اس آیت پر صرف سات افراد کے علاوہ کسی نے عمل نہیں کیا اور ان میں سے ایک مقداد ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳، ج۲۳، ص۲۳۷. </ref> |