گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات اور مقام دفن
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
===وفات اور مقام دفن=== | ===وفات اور مقام دفن=== | ||
مقداد، عمر کے آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر | مقداد، عمر کے آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھے جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا۔ سنہ ۳۳ ق میں مقداد نے ستر سال کی عمر میں وفات پائی۔ مسلمان ان کا جنازہ مدینہ لائے اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھائی اور انہیں [[قبرستان بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے، جسے بعض محققین، [[فاضل مقداد]] یا عرب کے کسی بزرگ کی قبر قرار دیتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> ایک قول کے مطابق مقداد ایک ثروتمند شخص | ||
تھے اور انہوں نے اپنے مال سے ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] شریفین کو دیئے جانے کی وصیت کی تھی۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref> | |||
== پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں== | == پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں== |