مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 36: سطر 36:
*'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام‎: عبدالله و کریمہ تھیں ۔ عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے ساتھ امام علی(ع) کے خلاف جنگ میں شرکت کی  اور اسی جنگ میں مارا گیا۔ جب امام علی(ع) کی نگاہ مقداد کے بیٹے پر پڑی تو فرمایا: "تم کسی قدر برا بھانجہ نکلا"۔ <ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض مورخین نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref>

===وفات اور مقام دفن===
===وفات اور مقام دفن===
مقداد آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھا جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا ۔سال ۳۳ق میں اسکی عمر کے ستّر سال گزر چکے تھے کہ اس نے وفات پائی ۔مسلمانوں نے اس کا پیکر مدینہ لایا اور   [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھا اور اسے   [[قبرستان بقیع]] میں دفن کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے کہ جسے محققین  [[فاضل مقداد]] کی قبر قرار دیتے ہیں یا عرب کا کوئی بزرگ سمجھتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> نقل کے مطابق  مقداد ایک صاحب ثروتمند   شخص  
مقداد، عمر کے آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھا جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا ۔سنہ ۳۳ق میں مقداد ستر سال کی عمر میں وفات پائی۔ مسلمانوں نے اس کا جنازہ مدینہ لایا اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھائی اور اسے [[قبرستان بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے، جسے بعض محققین، [[فاضل مقداد]] یا عرب کے کسی بزرگ کی قبر قرار دیتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> ایک قول کے مطابق  مقداد ایک ثروتمند شخص  
تھا اور اس نے وصیت کی تھی کہ  ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] کو دئے جائیں ۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref>
تھا اور اس نے اپنے مال سے ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] شریفین کو دئے جانے کی وصیت کی تھی۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref>

==  پیغمبر(ص) کا زمانہ==
==  پیغمبر(ص) کا زمانہ==
confirmed، templateeditor
8,912

ترامیم