"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
'''مقداد بن عمرو'''( | '''مقداد بن عمرو'''(متوفی ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہے، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی(ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے ہیں۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں [[اسلام]] قبول کیا اور ان کا شمار اسلام ضاہر کرنے والے ابتدائی مسلمانوں میں ہوتا ہے۔ صدر اسلام کے تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر]] کے ساتھ حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، یہ افراد خود پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے سے ہی شیعہ علی(ع) کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم(ص) کی وفات کے بعد امام علی(ع) کی خلافت اور جانشینی کی حمایت کی لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت سے انکار کیا۔ اسی طرح آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار(ع) سے منقول احادیث میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی(ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کرینگے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔ | ||
== نسب، ولادت اور وفات == | == نسب، ولادت اور وفات == |