گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{شیعہ}} | {{شیعہ}} | ||
'''مقداد بن عمرو'''جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف | '''مقداد بن عمرو'''(متوفا ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ]] کے ابتدائی اسلام قبول کرنے والوں اور سلمان فارسی، عمار بن یاسر اور ابوذر حضرت [[امام ]] [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے پہلے اور حقیقی پیروکاروں میں سے تھے۔ آپ نے جنگ بدر سمیت پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں پیش آنے والی تمام جنگوں میں بھی شرکت کی ۔رسول خدا کی طرف سے امام علی کی جانشینی کی حمایت کی لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت نہ کی اور آپ ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کے تشییع جنازہ میں شرکت کی ۔روایات اہل بیت میں انکی مدح بیان ہوئی ہے ۔مقداد نے رسول اللہ کی احادیث منقول ہیں ۔نیز ان چار افراد میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں رسول اکرم(ص) نے فرمایا: "خدا نے مجھے ان سے دوستی رکھنے کا حکم دیا ہے۔" رجعت کرنے والے افراد میں بھی اس کا نام مذکور ہے۔ | ||
== نسب، ولادت اور وفات == | == نسب، ولادت اور وفات == | ||
'''مقداد بن عمرو''' | '''مقداد بن عمرو بن ثعلبہ'''(معروف بنام مقداد بن اسود) سنہ 16 عام الفیل مطابق یعنی ہجرت سے 24 سال پہلے پیدا ہوا۔ تاریخی منابع کے مطابق مقداد نے سنہ 33 ہجری قمری کو [[مدینہ]] کے قریب "جرف" نامی جگہے پر وفات پائی۔ وفات کے بعد انہیں مدینہ منتقل کیا گیا اور مدینے میں ہی مدفون ہیں۔ <ref>الامین، اعیان الشیعۃ، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۲۰۴؛ الزرکلی، الاعلام، ج۷، ص۲۸۲.</ref> | ||
زمانہ جاہلیت میں آپ [[حضرموت]] میں زندگی گزارتے تھے لیکن دشمنی کی وجہ سے انہوں نے [[مکہ]] کی طرف ہجرت کیا اور [[اسود بن عبد یغوث]] کے لے پالک بیٹے کی حثیت سے زندگی گزاری اسی وجہ سے آپ مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہوا۔ یہاں تک کہ قرآن کی آیت {{حدیث| ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ|ترجمہ= انہیں ان کے والد کے نام سے پکارا جائے}}<ref>سوره=۳، آیت=۵</ref> کے نازل ہونے کے بعد ان کو مقداد بن عمرو کہا جانے لگا۔ <ref>الزرکلی، الاعلام، ج۷، ص۲۸۲.</ref> | زمانہ جاہلیت میں آپ [[حضرموت]] میں زندگی گزارتے تھے لیکن دشمنی کی وجہ سے انہوں نے [[مکہ]] کی طرف ہجرت کیا اور [[اسود بن عبد یغوث]] کے لے پالک بیٹے کی حثیت سے زندگی گزاری اسی وجہ سے آپ مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہوا۔ یہاں تک کہ قرآن کی آیت {{حدیث| ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ|ترجمہ= انہیں ان کے والد کے نام سے پکارا جائے}}<ref>سوره=۳، آیت=۵</ref> کے نازل ہونے کے بعد ان کو مقداد بن عمرو کہا جانے لگا۔ <ref>الزرکلی، الاعلام، ج۷، ص۲۸۲.</ref> |