گمنام صارف
"جہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''جہاد'''، اسلامی تعلیمات میں اللہ تعالی کی راہ میں اپنی جان اور تمام موجود انسانی توانائیوں سے کوشش کرنے کو کہا جاتا ہے جو فداکاری کے ساتھ ہمراہ ہو. اصطلاح میں اسلام کو مزید پھیلانے یا اس سے دفاع کرنے کے لئے کی گئی جنگ اور اقدامات کو جہاد کہا جاتا ہے. قرآن کریم کی آیات کے مطابق جو لوگ اللہ تعالی کی راہ میں اپنی جان اور مال کو فدا کرتے ہیں، ان کا مقام اللہ تعالی کے ہاں دوسرے مسلمانوں کی نسبت اونچا ہے اور اللہ تعالی ان کو جنت کی بشارت | '''جہاد'''، اسلامی تعلیمات میں اللہ تعالی کی راہ میں اپنی جان اور تمام موجود انسانی توانائیوں سے کوشش کرنے کو کہا جاتا ہے جو فداکاری کے ساتھ ہمراہ ہو. اصطلاح میں اسلام کو مزید پھیلانے یا اس سے دفاع کرنے کے لئے کی گئی جنگ اور اقدامات کو جہاد کہا جاتا ہے. قرآن کریم کی آیات کے مطابق جو لوگ اللہ تعالی کی راہ میں اپنی جان اور مال کو فدا کرتے ہیں، ان کا مقام اللہ تعالی کے ہاں دوسرے مسلمانوں کی نسبت اونچا ہے اور اللہ تعالی نے ان کو جنت اور شہادت کے مخصوص مقام کی بشارت دی ہے. فقہ کی کتابوں میں باب جہاد کو بہت خاص اور اہم مقام حاصل ہے. اور شیعی ثقافت میں جہاد و شہادت کا حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام سے گہرا تعلق پایا جاتا ہے. گذشتہ کئی دہائیوں میں اسلام سے خوف پھیلانے والی سیاست اور ساتھ میں کچھ تشدد پسند گروہوں کی دہشت گردی کی وجہ سے اسلامی جہاد کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے. | ||
"رباط" یا "مرابطہ" (سرحدوں کی پاسبانی) کا موضوع بھی جہاد سے ہی مرتبط ہے اور بعض موارد میں -کچھ احادیث کی بنا پر- اس کے مصادیق میں سے ہے. | |||
<-- | <!-- | ||
جهاد از آموزههای اسلامی، به معنای کوشیدنِ همراه با فداکاری در راه خدا با جان، مال و دیگر داشتههای انسانی است. در اصطلاح به جنگها و مبارزاتی که با هدف گسترش اسلام و یا دفاع از آن انجام میشود جهاد گویند. به موجب آیات قرآن، کسانی که جان و مالشان را در راه خدا فدا کنند در درگاه الاهی از دیگر مسلمانان برترند و خداوند به آنها مژده بهشت و دستیابی به مقام شهادت داده است. جهاد از ابواب مهم کتب فقهی است. در فرهنگ شیعه، جهاد و شهادت آمیختگی وثیقی با قیام امام حسین(ع) دارند. در دهههای اخیر رفتارهای اسلام هراسی در کنار برخی خشونتهای گروههای تندرو دستمایهای برای هجمه به آموزۀ جهاد بوده است. | |||
«رباط» یا «مرابطه» (مرزبانی) نیز موضوعی مرتبط با جهاد و در برخی موارد ـ بر پایه احادیث ـ از مصادیق آن است. | «رباط» یا «مرابطه» (مرزبانی) نیز موضوعی مرتبط با جهاد و در برخی موارد ـ بر پایه احادیث ـ از مصادیق آن است. | ||