"سلیمان بن صرد خزاعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دیدار با امام حسن(ع)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
بعض کہتے ہیں کہ [[جنگ جمل]] میں انہوں نے شرکت نہیں کی جس پر حضرت علی(ع) نے ان کی سرزنش فرمائی<ref>المصنف، ج۸، ص۷۲۱. انساب الاشراف، ص۲۷۱ و ۲۷۲. وقعة صفین، ص۶.</ref> البتہ اس مطلب کو تاریخ کتابوں میں شک و تردید کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ <ref>المنتخب، ص۷۳.</ref> لیکن [[آیت اللہ خویی]] اس جنگ میں ان کی عدم شرکت کو غذر موجہ کی وجہ سے قرار دیتے ہیں۔<ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۳.</ref> اور [[شیخ طوسی]] نے اس واقعے کی نفی کی ہے اور ان کے اس جنگ میں شرکت نہ کرنے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔<ref>رجال طوسی، ص۶۶.</ref> | بعض کہتے ہیں کہ [[جنگ جمل]] میں انہوں نے شرکت نہیں کی جس پر حضرت علی(ع) نے ان کی سرزنش فرمائی<ref>المصنف، ج۸، ص۷۲۱. انساب الاشراف، ص۲۷۱ و ۲۷۲. وقعة صفین، ص۶.</ref> البتہ اس مطلب کو تاریخ کتابوں میں شک و تردید کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ <ref>المنتخب، ص۷۳.</ref> لیکن [[آیت اللہ خویی]] اس جنگ میں ان کی عدم شرکت کو غذر موجہ کی وجہ سے قرار دیتے ہیں۔<ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۳.</ref> اور [[شیخ طوسی]] نے اس واقعے کی نفی کی ہے اور ان کے اس جنگ میں شرکت نہ کرنے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔<ref>رجال طوسی، ص۶۶.</ref> | ||
== | == امام حسن(ع) کے ساتھ ملاقات == | ||
مورخین لکھتے ہیں کہ سلیمان بن صرد خزاعی نے [[امام حسن(ع)]] کی [[معاویہ]] کے ساتھ صلح انجام پانے کے بعد آپ سے ملاقات کی ارو اس بارے میں بیعت سے انکار کرتے ہوئے امام(ع) پر اعتراض کیا۔ امام حسن(ع) جواب میں فرماتے ہیں: آپ ہمارے شیعہ اور محب ہیں ہیں خدا کی قسم جو کچھ میں نے انجام دیا وہ صرف اور صرف ہمارے خون کو بچانے کی خاطر تھا پس خدا کی قضا پر راضی رہو۔<ref>الامامہ و السیاسہ، ج۱، ص۱۴۱.</ref> انہوں نے امام حسین(ع) کے ساتھ ملاقات میں بھی اس مسئلے پر اعتراض کیا لیکن امام حسین(ع) نے معاویہ کی موت تک اس صلح نامے پر مقید رہنے کی تاکید فرمائی۔<ref>الامامہ و السیاسہ، ج۱، ص۱۴۲.</ref> | |||
== دوره امام حسین(ع) == | == دوره امام حسین(ع) == |