"سلیمان بن صرد خزاعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←همراهی با علی(ع)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
سلیمان بن صرد خزاعی نے رسول خدا(ص) کو درک کیا اور آپ کے [[اصحاب]] میں شمار ہوتے تھے۔<ref>رجال طوسی، ص۹۴.</ref> [[آیت اللہ خویی|سید ابوالقاسم خویی]] فرماتے ہیں: [[شیخ طوسی]] نے اس بات کو اہل سنت کتابوں سے لیا ہے وگرنہ [[فضل بن شاذان]] کے مطابق آپ [[تابعین]] میں سے تھے۔ <ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۴.</ref> | سلیمان بن صرد خزاعی نے رسول خدا(ص) کو درک کیا اور آپ کے [[اصحاب]] میں شمار ہوتے تھے۔<ref>رجال طوسی، ص۹۴.</ref> [[آیت اللہ خویی|سید ابوالقاسم خویی]] فرماتے ہیں: [[شیخ طوسی]] نے اس بات کو اہل سنت کتابوں سے لیا ہے وگرنہ [[فضل بن شاذان]] کے مطابق آپ [[تابعین]] میں سے تھے۔ <ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۴.</ref> | ||
== | == حضرت علی(ع) کے ساتھ== | ||
سلیمان بن صرد | سلیمان بن صرد خزاعی [[کوفہ]] محلہ بنی خزاعہ میں مقیم ہونے والے پہلے اشخاص میں سے تھے۔<ref>طبقات ابن سعد، ج۶، ص۲۵. اسد الغابہ، ج۲، ص۳۵۱.</ref> سلیمان نے دیگر شیعہ بزرگان کے ساتھ امام علی(ع) کی خلافت پر سب سے پہلے بیعت کی۔<ref>الجمل، ص۵۲.</ref> امیرالمؤمنین(ع) نے ایک خط کے ذریعے آپ کو منطقہ جبل میں اپنا نمائندہ بنایا۔<ref>انساب الاشراف، ص۱۶۶.</ref> آپ نے [[امام علی]](ع) کے دور خلافت میں تمام جنگوں میں شرکت کی اور [[جنگ صفین]] میں امام(ع) کی فوج کے دائیں طرف کی کمانڈ آپ کے ہاتھ میں تھی۔<ref>واقعہ صفین، ص۲۰۵.</ref> جنگ "حوشَب" [[معاویہ]] کی فوج کا یمنی سپہ سالار آپ کے تلوار سے ہلاک ہوئے۔<ref>واقعہ صفین، ص۴۰۰ و ۴۰۱. کتاب الفتوح، ج۳، ص۱۲۱ و ۱۲۲.</ref> | ||
بعض کہتے ہیں کہ [[جنگ جمل]] میں انہوں نے شرکت نہیں کی جس پر حضرت علی(ع) نے ان کی سرزنش فرمائی<ref>المصنف، ج۸، ص۷۲۱. انساب الاشراف، ص۲۷۱ و ۲۷۲. وقعة صفین، ص۶.</ref> البتہ اس مطلب کو تاریخ کتابوں میں شک و تردید کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ <ref>المنتخب، ص۷۳.</ref> لیکن [[آیت اللہ خویی]] اس جنگ میں ان کی عدم شرکت کو غذر موجہ کی وجہ سے قرار دیتے ہیں۔<ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۳.</ref> اور [[شیخ طوسی]] نے اس واقعے کی نفی کی ہے اور ان کے اس جنگ میں شرکت نہ کرنے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔<ref>رجال طوسی، ص۶۶.</ref> | |||
== دیدار با [[امام حسن]](ع) == | == دیدار با [[امام حسن]](ع) == |