"سلیمان بن صرد خزاعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←همراهی با پیامبر(ص)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
جو کچھ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] نے "سلیمان بن صرد خزاعی" کے بارے میں کہا ہے وہ سب ان کی مدح میں ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق آپ عابد، فاضل اور اپنی قوم میں خاص مقام و منزلت کے حامل نیک افراد میں سے تھے اور قبیلہ [[خزاعہ]] ان کی اطاعت کرتے تھے۔<ref>مستدرک، ج۳، ص۵۳۰. تاریخ بغداد، ج۱، ص۲۱۵. استیعاب، ج۲، ص۶۵۰.</ref> | جو کچھ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] نے "سلیمان بن صرد خزاعی" کے بارے میں کہا ہے وہ سب ان کی مدح میں ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق آپ عابد، فاضل اور اپنی قوم میں خاص مقام و منزلت کے حامل نیک افراد میں سے تھے اور قبیلہ [[خزاعہ]] ان کی اطاعت کرتے تھے۔<ref>مستدرک، ج۳، ص۵۳۰. تاریخ بغداد، ج۱، ص۲۱۵. استیعاب، ج۲، ص۶۵۰.</ref> | ||
== | == پیامبر(ص) کے شانہ بشانہ == | ||
سلیمان بن صرد خزاعی نے رسول خدا(ص) کو درک کیا اور آپ کے [[اصحاب]] میں شمار ہوتے تھے۔<ref>رجال طوسی، ص۹۴.</ref> [[آیت اللہ خویی|سید ابوالقاسم خویی]] فرماتے ہیں: [[شیخ طوسی]] نے اس بات کو اہل سنت کتابوں سے لیا ہے وگرنہ [[فضل بن شاذان]] کے مطابق آپ [[تابعین]] میں سے تھے۔ <ref>معجم رجال حدیث، ج۹، ص۲۸۴.</ref> | |||
سلیمان بن | |||
== همراهی با علی(ع) == | == همراهی با علی(ع) == |