مندرجات کا رخ کریں

"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

58 بائٹ کا ازالہ ،  16 مارچ 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| salign = left
| salign = left
}}
}}
'''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جو 11 رکعتوں پر مشتمل ہے۔ اس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ یہ نماز [[آیت|آیہ]] <font color = green>{{حدیث|وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ|ترجمہ=اور رات کے ایک حصہ میں قرآن کے ساتھ بیدار رہیں}}</font> کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] پر [[واجب]] ہے جبکہ دوسرے [[ایمان|مؤمنین]] پر [[مستحب]] ہے۔ [[احادیث]] میں اس کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے اور اسے مؤمنین کیلئے شرف و عزت، ان کے دن میں انجام پانے والے [[گناه|گناہوں]] کا کفارہ، [[عذاب قبر]] کو ختم کرنے والی اور روزی کا ضامن قرار دیا گیا ہے، یہاں تک اس کی اہمیت ہے کہ اگر وقت گزر گیا ہو تو اس کی قضا بجانے لانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
'''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جو 11 رکعتوں پر مشتمل ہے۔ اس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ یہ نماز [[آیت]] کریمہ <font color = green>{{حدیث|وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ|ترجمہ=اور رات کے ایک حصہ میں قرآن کے ساتھ بیدار رہیں}}</font> کے تحت [[پیغمبر اکرمؐ]] پر [[واجب]] جبکہ دوسرے [[ایمان|مؤمنین]] پر [[مستحب]] ہے۔ [[احادیث]] میں اس کی بہت زیادہ اہمیت بیان ہوئی ہے اور اسے مؤمن کا شرف، دن میں انجام پانے والے [[گناه|گناہوں]] کا کفارہ، [[عذاب قبر]] سے نجات کا ذریعہ اور روزی کا ضامن قرار دیا گیا ہے، یہاں تک کہ وقت گزر جانے کی صورت میں اس کی قضا بجانے لانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔


اگرچہ نماز شب گیارہ رکعتیں ہیں لیکن ان سب کا بجا لانا ضروری ہے بلکہ اس سے کمتر بھی بجا لا سکتے ہیں اس صورت میں آخری تین رکعتیں یعنی شفع کی دو رکعت اور وتر کی ایک رکعت پڑھنا زیادہ فضلیت رکھتا ہے۔
اگرچہ نماز شب گیارہ رکعتیں ہیں لیکن ان سب کا بجا لانا ضروری ہے بلکہ اس سے کمتر بھی بجا لا سکتے ہیں اس صورت میں آخری تین رکعتیں یعنی شفع کی دو رکعت اور وتر کی ایک رکعت پڑھنا زیادہ فضلیت رکھتا ہے۔
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم