گمنام صارف
"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مساکین کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیتی ہیں۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں موجود اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مساکین کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیتی ہیں۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں موجود اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | ||
پاک و ہند میں پہلی شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی امامت میں 27رجب 1200ہجری قمری کو لکھنو میں قائم ہوئی۔ | |||
[[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوا اور بعدازاں بہت سے شہروں میں بپا کیا جانے لگا۔ [[اسلامی جمہوریہ ایران|اسلامی جمہوریہ]] کے بعد ملک کے تمام شہروں میں بپا کی جاتی ہے۔ | |||
نماز جمعہ صدر اول سے لے کر آج تک مسلمانوں کے اہم ترین اجتماعی شعائر میں سے شمار ہوتی ہے نیز مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ خطبات کے سیاسی اور معاشرتی پہلؤوں کی بنا پر نماز جمعہ "عبادی اور سیاسی نماز" کے عنوان سے مشہور ہوئی ہے۔ | نماز جمعہ صدر اول سے لے کر آج تک مسلمانوں کے اہم ترین اجتماعی شعائر میں سے شمار ہوتی ہے نیز مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ خطبات کے سیاسی اور معاشرتی پہلؤوں کی بنا پر نماز جمعہ "عبادی اور سیاسی نماز" کے عنوان سے مشہور ہوئی ہے۔ |