confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 115: | سطر 115: | ||
نماز جمعہ کے وجوب تخییری کا نظریہ متاخر فقہاء کے درمیان ـ یعنی تیرہویں صدی ہجری سے ـ مقبول ہوا ہے۔<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ج3، ص248۔</ref><ref>نجفی، جواہر الکلام، ج11، ص151۔</ref><ref>امام خمینی، تحریرالوسیلۃ، ج1، ص205۔</ref><ref>نماز جمعہ کے وجوب تخییری کے دوسرے قائلین کے لئے رجوع کریں: فہرست کتابخانۂ مرکزی دانشگاہ تہران، ج14، ص3604۔</ref> اور مجموعی طور پر [[اصولیون|اصولی]] فقہاء کے درمیان نماز جمعہ کے وجوب تخییری کی طرف رجحان زیادہ رائج ہے، گوکہ ان میں سے بعض اس کی حرمت کے قائل ہوئے ہیں۔<ref>جعفریان، نماز جمعہ: زمینہ ہای تاریخی، ص37۔</ref> | نماز جمعہ کے وجوب تخییری کا نظریہ متاخر فقہاء کے درمیان ـ یعنی تیرہویں صدی ہجری سے ـ مقبول ہوا ہے۔<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ج3، ص248۔</ref><ref>نجفی، جواہر الکلام، ج11، ص151۔</ref><ref>امام خمینی، تحریرالوسیلۃ، ج1، ص205۔</ref><ref>نماز جمعہ کے وجوب تخییری کے دوسرے قائلین کے لئے رجوع کریں: فہرست کتابخانۂ مرکزی دانشگاہ تہران، ج14، ص3604۔</ref> اور مجموعی طور پر [[اصولیون|اصولی]] فقہاء کے درمیان نماز جمعہ کے وجوب تخییری کی طرف رجحان زیادہ رائج ہے، گوکہ ان میں سے بعض اس کی حرمت کے قائل ہوئے ہیں۔<ref>جعفریان، نماز جمعہ: زمینہ ہای تاریخی، ص37۔</ref> | ||
== | ==شرائط== | ||
نماز جمعہ میں تمام [[نماز جماعت|با جماعت نمازوں]] کے لازمی مقدمات اور شروط کے علاوہ، ـ جن کی رعایت ضروری ہے ـ دوسری شرطیں بھی اس کے وجوب اور صحت کے لئے ضروری ہیں: | نماز جمعہ میں تمام [[نماز جماعت|با جماعت نمازوں]] کے لازمی مقدمات اور شروط کے علاوہ، ـ جن کی رعایت ضروری ہے ـ دوسری شرطیں بھی اس کے وجوب اور صحت کے لئے ضروری ہیں: | ||