"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اہمیت و منزلت
م (←اہمیت و منزلت) |
م (←اہمیت و منزلت) |

سطر 28: | سطر 28: | ||
== اہمیت و منزلت== | == اہمیت و منزلت== | ||
[[سورہ جمعہ]] میں مؤمنین کو صراحت کے ساتھ، | [[سورہ جمعہ]] میں مؤمنین کو صراحت کے ساتھ، نماز جمعہ میں شرکت کی دعوت دی گی ہے: جب تمہیں [[مؤذن]] کی صدا سنائی دے اور [[نماز جمعہ]] کے لئے بلایا جائے تو کاروبار اور تجارت کو ترک کردو<ref>{{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِي لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ|ترجمہ=اے ایمان لانے والو! جب پکارا جائے جمعہ کے دن والی نماز کے لئے تو دوڑ پڑو ذکر خدا کی طرف اور خرید و فروخت چھوڑ دو، وہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو|سورت=[[سورہ جمعہ|جمعہ]]|آیت=9}}۔</ref> [[حدیث|روایات]] میں بھی نماز جمعہ کی اہمیت اور منزلت ایسی ہی عبارات سے بیان ہوئی ہے: | ||
{| class="vcard vertical-navbox" style="width:80%; border-radius:15px; text-align:right; font-size:100%; font-weight:normal; font-color:#003300; {{linear-gradient|top|#DEE9C9, #FAFCF7}} ; titlestyle = background:#C9E38F; clear:left; float:no; margin:15px auto; padding:0.2em; z-index:-1;" | {| class="vcard vertical-navbox" style="width:80%; border-radius:15px; text-align:right; font-size:100%; font-weight:normal; font-color:#003300; {{linear-gradient|top|#DEE9C9, #FAFCF7}} ; titlestyle = background:#C9E38F; clear:left; float:no; margin:15px auto; padding:0.2em; z-index:-1;" | ||

* '''سابقہ [[گناہوں]] کی بخشش'''
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: چار افراد عمل (اور زندگی) کا از سر نو آغاز کرتے ہیں: 1۔ بیمار، جب وہ تندرست ہوجائے؛ مشرک، جب وہ جو [[ایمان]] لاتا ہے؛ 3۔ حاجی، جب وہ مناسک حج سے فراغت پاتا ہے اور 4۔ وہ شخص جو نماز جمعہ کے بعد پلٹ آتا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج86، ص197۔</ref> | * '''سابقہ [[گناہوں]] کی بخشش'''
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: چار افراد عمل (اور زندگی) کا از سر نو آغاز کرتے ہیں: 1۔ بیمار، جب وہ تندرست ہوجائے؛ مشرک، جب وہ جو [[ایمان]] لاتا ہے؛ 3۔ حاجی، جب وہ مناسک حج سے فراغت پاتا ہے اور 4۔ وہ شخص جو نماز جمعہ کے بعد پلٹ آتا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج86، ص197۔</ref> | ||
* '''نماز جمعہ میں مسلسل موجودگی، ناداروں کا حج ہے'''
ایک با ایمان شخص نے [[رسول اللہ(ص)]] سے عرض کیا: میں نے کئی مرتبہ حج بجا لانے کا ارادہ کیا لیکن مجھے توفیق نہ ملی تو آپ(ص) نے فرمایا: تمہیں مسلسل نماز جمعہ میں شرکت کرتے رہنا چاہئے کیونکہ نماز جمعہ ناداروں کا [[حج]] ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص5۔</ref> | * '''نماز جمعہ میں مسلسل موجودگی، ناداروں کا حج ہے'''
ایک با ایمان شخص نے [[رسول اللہ(ص)]] سے عرض کیا: میں نے کئی مرتبہ حج بجا لانے کا ارادہ کیا لیکن مجھے توفیق نہ ملی تو آپ(ص) نے فرمایا: تمہیں مسلسل نماز جمعہ میں شرکت کرتے رہنا چاہئے کیونکہ نماز جمعہ ناداروں کا [[حج]] ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص5۔</ref> | ||
* '''[[قیامت]] کی سختیوں کو گھٹا دیتی ہے'''
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: جو شخص | * '''[[قیامت]] کی سختیوں کو گھٹا دیتی ہے'''
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: جو شخص نماز جمعہ کی طرف عزیمت کرے، خداوند متعال قیامت کے اندیشوں کو اس کے لئے گھٹا دیتا ہے اور بہشت کی طرف اس کی راہنمائی کرتا ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ح9390۔</ref><ref> نیز فرماتے ہیں: جمعہ وہ دن ہے جس میں خداوند سب کو اکٹھا کرلیتا ہے، تو ایسا کوئی بھی مؤمن نہیں ہے جو نماز جمعہ میں شرکت کرے مگر یہ کہ خداوند متعال روز [[قیامت]] کو اس کے لئے آسان بنا دیتا ہے اور فرمان جاری کرتا ہے کہ انہیں [[جنت]] لے جایا جائے۔<ref>ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج1، ص427۔</ref> | ||
* ''' ہر قدم کا کثیر اجر و ثواب'''
[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: جو شخص روز جمعہ [[غسل]] کرے اور نماز جمعہ کی طرف قدم اٹھائے اور امام کے خطبوں کو سن لے، ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک سال کی [[عبادت]] لکھی جاتی ہے جن کے دنوں کو وہ روزہ دار تھا اور اس کی شب کو عبادت میں مصروف۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج2، ص504۔</ref> | * ''' ہر قدم کا کثیر اجر و ثواب'''
[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: جو شخص روز جمعہ [[غسل]] کرے اور نماز جمعہ کی طرف قدم اٹھائے اور امام کے خطبوں کو سن لے، ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک سال کی [[عبادت]] لکھی جاتی ہے جن کے دنوں کو وہ روزہ دار تھا اور اس کی شب کو عبادت میں مصروف۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج2، ص504۔</ref> | ||
* '''خداوند متعال آگ کو اس کے بدن پر [[حرام]] کردیتا ہے'''
[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: ہرگاہ کوئی نماز جمعہ کے لئے قدم اٹھائے، خداوند متعال اس کے جسم کو دوزخ کی آگ پر [[حرام]] قرار دیتا ہے۔<ref>ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج1، ص247۔</ref> | * '''خداوند متعال آگ کو اس کے بدن پر [[حرام]] کردیتا ہے'''
[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: ہرگاہ کوئی نماز جمعہ کے لئے قدم اٹھائے، خداوند متعال اس کے جسم کو دوزخ کی آگ پر [[حرام]] قرار دیتا ہے۔<ref>ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج1، ص247۔</ref> |