مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی (ع)]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد
| دینی                  =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی (ع)]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد
}}
}}
'''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی (ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے [[حضرت علی (ع)]] کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علی (ع)]] کی خلافت کے دوران آپ [[امام علی (ع)]] کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں [[امام علی (ع)]] کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ [[پیغمبر اکرم (ص)]] نے ایک [[حدیث]] میں انکی شہادت کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ [[شہید]] کرے گا۔
'''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی (ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے حضرت علی (ع) کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علی (ع)]] کی خلافت کے دوران آپ امام علی (ع) کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں امام علی (ع) کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے ایک [[حدیث]] میں انکی [[شہادت]] کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔
==حسب و نسب ==
==حسب و نسب ==
عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]]‌ ابو یقظان اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آیا اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref>

گمنام صارف