مندرجات کا رخ کریں

"یومیہ نمازیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 5: سطر 5:
==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات==  
==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات==  
*[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔  
*[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔  
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کی بجائے [[نماز جمعہ]] ادا کی جاتی ہے۔
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن [[نماز جمعہ]] کی شرائط موجود ہوں تو نماز ظہر کی بجائے دو رکعت نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے۔  
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔  
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔  
گمنام صارف