مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصرؑ]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔

==اختلاف روایات ==
==احادیث میں اختلاف ==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[حضرت زہراءؑ]] کی [[شہادت]] کی تاریخ مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہے۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد ذکر کی ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
[[حضرت زہراءؑ]] کی [[شہادت]] کی تاریخ میں اختلاف پایا جاتا ہے جس کی وجہ [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[احادیث]] میں موجود اختلاف ہے۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد ذکر کی ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>

===فاطمیہ اول===
===فاطمیہ اول===
مختلف تاریخی اقوال  میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو  '''پہلا ایام فاطمیہ''' کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔
مختلف تاریخی اقوال  میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو  پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔

اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔
confirmed، templateeditor
7,476

ترامیم