مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصرؑ]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
7,476

ترامیم