مندرجات کا رخ کریں

"فطرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  7 اپريل 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ویرایش اساسی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{دربارہ 2|زکات فطرہ کا مفہوم|مالی زکات کے بارے میں جاننے کے لئے مقالہ |زکات|}}
{{دربارہ 2|زکوٰۃ فطرہ کا مفہوم|مالی زکوٰۃ کے بارے میں جاننے کے لئے مقالہ |زکوٰۃ|}}
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' مالی <nowiki>[[واجب|واجبات]]</nowiki> میں سے ایک ہے جسے [[عید فطر]] کے دن ادا کیا جاتا ہے۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے تین کلو  ہے جسے گندم، جو، خرما، چاول اور کشمش جیسے روزمرہ غذا سے نکالا جاتا ہے۔ البتہ قیمت بھی دے سکتے ہیں۔  

فقہا کے فتوؤں کے مطابق فطرہ اس شخص پر [[واجب]] ہوتا ہے جو [[عید فطر|عید]] کی رات غروب کے دوران بالغ، عاقل اور ہوشیار ہو نیز فقیر اور غلام نہ ہو۔ ایسے شخص پر اپنا فطرہ اور ہر اس شخص کا فطرہ واجب ہے جو اس کی زیر کفالت شمار ہوتا ہے۔  

بعض [[مجتہد|فقہا]] کے فتوے کے مطابق زکاتِ فطرہ کے مَصرَف «[[زکات|مالی زکات]]» کے وہی آٹھ مصرف ہیں؛ جبکہ بعض دیگر فقہا کا کہنا ہے کہ [[احتیاط واجب]] کے طور پر فطرہ کو صرف شیعہ فقیر کو دیا جاسکتا ہے۔  
بعض [[مجتہد|فقہا]] کے فتوے کے مطابق زکوٰۃِ فطرہ کے مَصرَف «[[زکوٰۃ|مالی زکوٰۃ]]» کے وہی آٹھ مصرف ہیں؛ جبکہ بعض دیگر فقہا کا کہنا ہے کہ [[احتیاط واجب]] کے طور پر فطرہ کو صرف شیعہ فقیر کو دیا جاسکتا ہے۔  

==فطرہ کے معانی اور اس کی اہمیت==
==فطرہ کے معانی اور اس کی اہمیت==
سطر 12: سطر 12:
اسلامی احادیث میں فطرہ کی بڑی اہمیت بیان ہوئی ہے۔ احادیث کی روشنی میں فطرہ زورہ کامل ہونے کا باعث بنتا ہے<ref>صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، 1413ھ، ج2، ص183.</ref> اور اسے نہ دینا موت کا باعث بن سکتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، 1429ھ، ج7، ص668.</ref>

زکات فطرہ کو فطریہ<ref>ملاحظہ کریں:مؤسسہ دایرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1392شمسی، ج4، ص259؛ جعفرپیشہ فرد، درآمدی بر فقہ مقارن، 1388شمسی، ص443.</ref> اور فطرہ<ref>مرعی، القاموس الفقہی، 1413ھ، ص159؛ سرور، المعجم الشامل للمصطلحات العلمیہ و الدینیہ، 1429ھ، ج1، ص206؛ شبیری زنجانی، رسالہ توضیح‌المسائل، 1388شمسی، ص414؛  سیستانی، توضیح‌المسائل، 1393ھ، ص369.</ref> بھی کہا جاتا ہے۔
زکوٰۃ فطرہ کو فطریہ<ref>ملاحظہ کریں:مؤسسہ دایرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1392شمسی، ج4، ص259؛ جعفرپیشہ فرد، درآمدی بر فقہ مقارن، 1388شمسی، ص443.</ref> اور فطرہ<ref>مرعی، القاموس الفقہی، 1413ھ، ص159؛ سرور، المعجم الشامل للمصطلحات العلمیہ و الدینیہ، 1429ھ، ج1، ص206؛ شبیری زنجانی، رسالہ توضیح‌المسائل، 1388شمسی، ص414؛  سیستانی، توضیح‌المسائل، 1393ھ، ص369.</ref> بھی کہا جاتا ہے۔

==فطرہ کی مقدار، جنس اور واجب ہونے کے شرایط==
==فطرہ کی مقدار، جنس اور واجب ہونے کے شرایط==
سطر 27: سطر 27:

== مصرف کے موارد==
== مصرف کے موارد==
امام خمینی، بہجت اور شبیری زنجانی جیسے بعض فقہا نے فطرہ کے مَصرَف کے موارد کو زکات کے وہی آٹھ موارد ذکر کیا ہے<ref>بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح‌المسائل مراجع، 1381، ج2، ص176-177.</ref> جو مندرجہ ذیل ہیں:
امام خمینی، بہجت اور شبیری زنجانی جیسے بعض فقہا نے فطرہ کے مَصرَف کے موارد کو زکوٰۃ کے وہی آٹھ موارد ذکر کیا ہے<ref>بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح‌المسائل مراجع، 1381، ج2، ص176-177.</ref> جو مندرجہ ذیل ہیں:

1. فقیر، 2. مسكين، 3.  زکوٰۃ كی جمع آوری كرنے والے، 4. وہ کافر جسے زکوٰۃ دینے سے اسلام قبول کرتا ہے یا جنگ میں مسلمانوں کی مدد کرتا ہے، 5. غلاموں کو خریدنا اور انہیں آزاد کرنا، 6. وہ مقروض شخص جو قرض ادا نہیں کرسکتا ہے، 7. ان دینی کاموں کے لئے جو عام لوگوں کے نفع میں ہیں؛ جیسے مسجد اور پل وغیرہ، 8. وہ مسافر جو سفر میں محتاج ہوگیا ہو۔<ref>بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح‌المسائل مراجع، 1381، ج2، ص140.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم