گمنام صارف
"فطرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' جسے '''زکات فطرہ''' بھی کہا جاتا ہے، [[اسلام]] کے [[واجب]] | '''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' جسے '''زکات فطرہ''' بھی کہا جاتا ہے، [[اسلام]] کے [[واجب]] احکام میں سے ایک ہے جس کے معنی [[عید فطر]] کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں مال ادا کرنے کے ہیں۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرم) گندم، جو، کھجور یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔ ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہے اس پر اپنے اور اپنے اہل عیال کا فطرہ کا ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت [[نماز عید فطر]] یا اسی دن ظہر کی [[نماز]] سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر [[فقہاء]] کے نزدیک [[زکات]] کے مصرف کی طرح ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق فطرہ [[روزہ|روزے]] کی تکمیل اور قبولیت، اسی سال انسان کی موت سے نجات اور [[زکات]] مال کی تکمیل کا باعث ہے۔ | ||
==لغوی معنی== | ==لغوی معنی== |