مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93۔jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔


[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیاہے۔ [[عراق]] میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن کو حضرت زہراءؑ کی شہادت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔
 
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو تاریخ مشہور ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔


==روایات میں اختلاف==
==روایات میں اختلاف==
confirmed، templateeditor
7,614

ترامیم