مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93۔jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ''' ان ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں.
'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔


[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیاہے۔ [[عراق]] میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن کو حضرت زہراءؑ کی شہادت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے.
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیاہے۔ [[عراق]] میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن کو حضرت زہراءؑ کی شہادت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔


تاریخ میں آپکی شہادت کی جو تاریخ مشہور ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے. اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے.
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو تاریخ مشہور ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔


==روایات میں اختلاف==
==روایات میں اختلاف==
حضرت زہراءؑ کی شہادت مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہیں۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد از رحلت رسول گرامی اسلام ذکر کیا ہے.<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
حضرت زہراءؑ کی شہادت مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہیں۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد از رحلت رسول گرامی اسلام ذکر کیا ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>


==فاطمیہ اول==
==فاطمیہ اول==
مختلف تاریخی اقوال کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے.<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں. بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔
مختلف تاریخی اقوال کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔


اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]]، اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں.
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]]، اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔


==فاطمیہ دوم==
==فاطمیہ دوم==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه۔jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی.<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>


[[عزاداری]] عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے. [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا.<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
[[عزاداری]] عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا۔<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>


===ایران میں سرکاری چھٹی===
===ایران میں سرکاری چھٹی===
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا.
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا۔


اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی.<ref> [http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی۔<ref> [http://www۔farsnews۔com/newstext۔php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>


اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے. اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع، عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں. یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے.<ref>.[http://abna.ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story.html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع، عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں۔ یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔<ref>۔[http://abna۔ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story۔html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>


==عزاداری کی مدت==
==عزاداری کی مدت==
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئی، شاید یہ چیزیں سبب ہو کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئی، شاید یہ چیزیں سبب ہو کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔


مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یکم جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے.<ref> [http://www.soalcity.ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>
مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یکم جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے۔<ref> [http://www۔soalcity۔ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>


اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید نے ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کرنے کی سفارش کرتے ہیس اس طرح 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی کو'''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منایا جاتا ہے۔.<ref>.[http://www.fardanews.com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>
اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید نے ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کرنے کی سفارش کرتے ہیس اس طرح 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی کو'''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منایا جاتا ہے۔۔<ref>۔[http://www۔fardanews۔com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>


==فاطمیہ دوسرے ملکوں میں==
==فاطمیہ دوسرے ملکوں میں==
[[ملف:فاطمیہ - پاکستان.jpg|thumb|پاکستان میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری]]
[[ملف:فاطمیہ - پاکستان۔jpg|thumb|پاکستان میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری]]
[[عراق]]، [[پاکستان]]<ref>[http://www.irna.ir/fa/PhotoNews-gid_1161797-id_2652032.aspx خبرگزاری جمہوری اسلامی]</ref>، [[جمہوری آذربایجان|آذربایجان]] اور [[تاجیکستان]]،<ref>[http://tajik.irib.ir/persian/news/%D8%AA%D8%A7%D8%AC%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/item/18271-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%8A-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D9%87-%D8%B3-%D8%AF%D8%B1-%D8%AC%D9%85%D9%87%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%A2%D8%B0%D8%B1%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%AA%D8%A7%D8%AC%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 1]</ref> [[استرالیا]]<ref>[http://fa.abna24.com/service/archive/2014/03/31/600449/story.html خبرگزاری ابنا]</ref> وغیرہ میں بھی ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ اسی طرح یورپ میں بھی [[ہامبرگ اسلامک سنٹر]]، <ref>[http://www.shia-news.com/fa/news/33465/%D8%A8%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D9%87%D8%A7%D9%85%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%AF-%D8%A2%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86 شیعہ نیوز]</ref>، [[انگلستان اسلامک سنٹر]]<ref>[http://www.yjc.ir/fa/news/3746452/%D8%A8%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D9%84%D9%86%D8%AF%D9%86 باشگاہ خبرنگاران جوان]</ref>، [[استکہلم امام علی اسلامک سنٹر]]<ref>[http://www.irinn.ir/news/47716/%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%D9%87%D8%B1%D8%A7-%28%D8%B3%29-%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%D9%88%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D8%A7%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D8%B4 شیکہ خبر]</ref> وغیرہ میں بہی ان ایام میں عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ ان ملکوں میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے تین دن سے پانچ دن تک عزاداری منعقد ہوتی ہے۔
[[عراق]]، [[پاکستان]]<ref>[http://www۔irna۔ir/fa/PhotoNews-gid_1161797-id_2652032۔aspx خبرگزاری جمہوری اسلامی]</ref>، [[جمہوری آذربایجان|آذربایجان]] اور [[تاجیکستان]]،<ref>[http://tajik۔irib۔ir/persian/news/%D8%AA%D8%A7%D8%AC%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/item/18271-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%8A-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D9%87-%D8%B3-%D8%AF%D8%B1-%D8%AC%D9%85%D9%87%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%A2%D8%B0%D8%B1%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%AA%D8%A7%D8%AC%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 1]</ref> [[استرالیا]]<ref>[http://fa۔abna24۔com/service/archive/2014/03/31/600449/story۔html خبرگزاری ابنا]</ref> وغیرہ میں بھی ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ اسی طرح یورپ میں بھی [[ہامبرگ اسلامک سنٹر]]، <ref>[http://www۔shia-news۔com/fa/news/33465/%D8%A8%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D9%87%D8%A7%D9%85%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%AF-%D8%A2%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86 شیعہ نیوز]</ref>، [[انگلستان اسلامک سنٹر]]<ref>[http://www۔yjc۔ir/fa/news/3746452/%D8%A8%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D9%84%D9%86%D8%AF%D9%86 باشگاہ خبرنگاران جوان]</ref>، [[استکہلم امام علی اسلامک سنٹر]]<ref>[http://www۔irinn۔ir/news/47716/%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%D9%87%D8%B1%D8%A7-%28%D8%B3%29-%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%D9%88%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D8%A7%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D8%B4 شیکہ خبر]</ref> وغیرہ میں بہی ان ایام میں عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ ان ملکوں میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے تین دن سے پانچ دن تک عزاداری منعقد ہوتی ہے۔




سطر 44: سطر 44:


==بیرونی لنک==
==بیرونی لنک==
[http://abna.ir/persian/service/pictorial/archive/2014/04/03/600677/story.html ایام فاطمیہ میں مراجع تقلید کی جلوس میں شرکت]
[http://abna۔ir/persian/service/pictorial/archive/2014/04/03/600677/story.html ایام فاطمیہ میں مراجع تقلید کی جلوس میں شرکت]


[http://abna.ir/persian/service/pictorial/archive/2014/04/03/600675/story.html ایام فاطمیہ میں مراجع تقلید کی جلوس میں شرکت]
[http://abna۔ir/persian/service/pictorial/archive/2014/04/03/600675/story.html ایام فاطمیہ میں مراجع تقلید کی جلوس میں شرکت]
{{حضرت فاطمہ(س)}}
{{حضرت فاطمہ(س)}}
{{شیعہ مناسبتیں}}
{{شیعہ مناسبتیں}}
confirmed، templateeditor
7,618

ترامیم