مندرجات کا رخ کریں

"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
| یادداشت  =
| یادداشت  =
}}
}}
'''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کا پہلا جنگ ہے جو ام المؤمنین [[عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے [[امام علیؑ]] کے خلاف لڑی۔ یہ جنگ [[سنہ 36 ہجری قمری]] میں [[بصرہ]] کے قریب واقع ہوئی۔ عایشہ اور ان کے ساتھیوں نے اس جنگ کو خلیفہ سوم [[عثمان]] کے خون کا بدلہ لینے کی غرض سے شروع کی۔ عایشہ اس جنگ میں خود شریک ہوئی اور ایک سرخ اونٹ پر سوار تھی اور اس جنگ کو '''جمل''' نام رکھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ عربی میں نراونٹ کو جمل کہا جاتا ہے۔ یہ جنگ جو مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ شمار کیا جاتا تھا امام علیؑ کی فتح اور طلحہ اور زبیر کی ہلاکت پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس جنگ میں عایشہ گرفتار ہوئیں اور جنگ کے آخر میں امامؑ نے انہیں اپنے بھائی [[محمد بن ابی بکر]] کے ذریعے [[مدینہ]] پہنچا دی۔
'''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کی پہلی جنگ ہے جو ام المؤمنین [[عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے [[امام علیؑ]] کے خلاف لڑی۔ یہ جنگ [[سنہ 36 ہجری]] میں [[بصرہ]] کے قریب واقع ہوئی۔ عایشہ اور ان کے ساتھیوں نے یہ جنگ خلیفہ سوم [[عثمان]] کے خون کا بدلہ لینے کی غرض سے شروع کی۔ عایشہ اس جنگ میں خود شریک ہوئیں اور ایک سرخ اونٹ پر سوار تھیں اور اس جنگ کا '''جمل''' نام رکھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ عربی میں نر اونٹ کو جمل کہا جاتا ہے۔ یہ جنگ جسے مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ شمار کیا جاتا تھا، امام علیؑ کی فتح اور طلحہ و زبیر کی ہلاکت پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس جنگ میں عایشہ گرفتار ہوئیں اور جنگ کے آخر میں امامؑ نے انہیں ان کے بھائی [[محمد بن ابی بکر]] کے ذریعے [[مدینہ]] پہنچایا۔


چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بعیت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوئے اور اس جنگ کو بھی اسی سبب جنگ ناکثین کہلانے لگی۔
چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بیعت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوا اور یہ جنگ بھی اسی سبب سے جنگ ناکثین کہلانے لگی۔


جنگ جمل اسلامی دار الخلافہ کا [[مدینہ]] سے [[کوفہ]] منتقلی اور اصحاب اور خلیفہ کے درمیان براہ راست جنگ چھڑنے کی وجہ سے اسلامی مذاہب کے درمیان [[سیاسیت]] کے حوالے سے بہت سارے جدید [[کلام|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] مسائل کے وجود میں آنے کا سبب بنی۔
جنگ جمل اسلامی دار الخلافہ کے [[مدینہ]] سے [[کوفہ]] منتقل ہونے، اصحاب اور خلیفہ کے درمیان براہ راست جنگ چھڑنے کی وجہ سے اسلامی مذاہب کے درمیان [[سیاسیت]] کے حوالے سے بہت سارے جدید [[کلام|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] مسائل کے وجود میں آنے کا سبب بنی۔


== وجہ نامگذاری==
== وجہ نامگذاری==
گمنام صارف