confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,215
ترامیم
(+ زمرہ:اخلاقی احادیث (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:رسالۃ الحقوق امام سجاد.jpg|تصغیر|<div style="text-align: center;">رسالۃ الحقوق امام سجادؑ</div>]] | |||
[[ملف:رسالۃ الحقوق امام سجاد.jpg|تصغیر|رسالۃ الحقوق امام | '''رسالۃ الحُقوق''' [[امام سجادؑ]] کی ایک طولانی [[حدیث]] کا عنوان ہے۔ یہ حدیث ایک [[مؤمن]] کا دوسروں کی نسبت حقوق اور وظائف پر مشتمل ہے۔ رسالۃ الحقوق دوسرے اخلاقی کتابوں کی طرح انسان کی فردی اور اجتماعی زندگی کے حوالے سے مختلف اخلاقی اقدار پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب ماں باپ کی نسبت اولاد کے وظائف، میاں بیوی کا ایک دوسرے اور بچوں کی نسبت حقوق، ہمسایوں کے حقوق، استاد کے حقوق، شاگرد کے حقوق، امام جماعت کے حقوق، اور حکومت کے حقوق وغیرہ کی طرح 50 سے زیادہ حقوق اور وظائف پر مشتمل ہے۔ | ||
'''رسالۃ الحُقوق''' [[امام | |||
کتاب کی اہمیت اور بلند و بالا مضامین کی وجہ سے اس کا کئی زبانوں میں ترجمہ اور شرحیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ | کتاب کی اہمیت اور بلند و بالا مضامین کی وجہ سے اس کا کئی زبانوں میں ترجمہ اور شرحیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ | ||
سطر 9: | سطر 8: | ||
==رسالۃ الحقوق جدیثی منابع میں== | ==رسالۃ الحقوق جدیثی منابع میں== | ||
قدیمیترین [[حدیثى منابع ]] جس میں رسالۃ الحقوق امام | قدیمیترین [[حدیثى منابع ]] جس میں رسالۃ الحقوق امام سجادؑ کو بطور كامل ثبت و ضبط کیا ہے وہ درج ذیل ہیں: | ||
*[[تحف العقول]]، تالیف [[ابن شعبہ حرانی|حسن بن على بن حسین بن شعبہ حرانى]] ، متوفاى ۳۸۱ قمرى. اس كتاب میں ۵۰ حق ثبت ہوئے ہیں لیکن رسالہ کی سند کو ذکر نہیں کیا ہے۔ | *[[تحف العقول]]، تالیف [[ابن شعبہ حرانی|حسن بن على بن حسین بن شعبہ حرانى]] ، متوفاى ۳۸۱ قمرى. اس كتاب میں ۵۰ حق ثبت ہوئے ہیں لیکن رسالہ کی سند کو ذکر نہیں کیا ہے۔ | ||
*[[خصال (کتاب)|خصال]] تالیف [[شیخ صدوق]]، (متوفی ۳۸۲ ہجرى]. | *[[خصال (کتاب)|خصال]] تالیف [[شیخ صدوق]]، (متوفی ۳۸۲ ہجرى]. | ||
سطر 18: | سطر 17: | ||
# من لا یحضر کی احادیث میں سلسلہ سند نقل نہیں کیا ہے اور تمام احادیث بطور مرسل نقل کیا ہے۔ نیز من لایحضر اور تحف العقول اور کتاب خصال کی احادیث میں جزوی تفاوت بھی ہے جبکہ دوسری کتابوں میں حقوق کو ابتداء سے تفصیلی طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ | # من لا یحضر کی احادیث میں سلسلہ سند نقل نہیں کیا ہے اور تمام احادیث بطور مرسل نقل کیا ہے۔ نیز من لایحضر اور تحف العقول اور کتاب خصال کی احادیث میں جزوی تفاوت بھی ہے جبکہ دوسری کتابوں میں حقوق کو ابتداء سے تفصیلی طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ | ||
# کتاب خصال کی سندوں میں "اسماعیل بن فضل" کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ | # کتاب خصال کی سندوں میں "اسماعیل بن فضل" کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ | ||
# من لا یحضر میں یہ تصریح نہیں کی گئی ہے کہ مذکورہ حقوق امام | # من لا یحضر میں یہ تصریح نہیں کی گئی ہے کہ مذکورہ حقوق امام سجادؑ کی رسالۃ الحقوق سے بیان کی ہے لیکن کتاب خصال میں اس نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ | ||
<!-- | <!-- | ||
==متن و موضوعات== | ==متن و موضوعات== | ||
{{نقل قول دوقلو طبقاتی تاشو | {{نقل قول دوقلو طبقاتی تاشو | ||
|تیتر= متن رساله حقوق امام | |تیتر= متن رساله حقوق امام سجادؑ | ||
|شکل بندی تیتر= | |شکل بندی تیتر= | ||
|شکل بندی ستون راست=font-size:100% | |شکل بندی ستون راست=font-size:100% | ||
سطر 240: | سطر 239: | ||
===شرحیں=== | ===شرحیں=== | ||
اس رسالے کی بعض شروحات: | اس رسالے کی بعض شروحات: | ||
*آیینہ حقوق: حقوق از دیدگاہ امام | *آیینہ حقوق: حقوق از دیدگاہ امام سجادؑ شرح رسالۃ الحقوق امام سجادؑ، تألیف قدرت اللہ مشایخی: ترجمہ نثاراحمد زینپوری. | ||
*رسالۃ حقوق امام | *رسالۃ حقوق امام سجادؑ شرح علی محمد حیدری نراقی. | ||
*ترجمہ و شرح رسالۃ الحقوق امام | *ترجمہ و شرح رسالۃ الحقوق امام سجادؑ، محمد سپہری. | ||
*حقوق اخلاقی بر اساس رسالہ الحقوق امام | *حقوق اخلاقی بر اساس رسالہ الحقوق امام سجادؑ و ۱۵۰ نکتہ آموزندہ و سازندہ، علی مشفقی پورطالقانی: با ہمکاری و کوشش محمدرضا مشفقیپور. | ||
*راہ و رسم زندگی از نظر امام | *راہ و رسم زندگی از نظر امام سجادؑ، عنوان اصلی: رسالہ الحقوق، ترجمہ و تنظیم علی غفوری. | ||
*حقوق اسلامی شامل وظایف فردی و اجتماعی بر اساس رسالہ الحقوق امام زین | *حقوق اسلامی شامل وظایف فردی و اجتماعی بر اساس رسالہ الحقوق امام زین العابدینؑ، علی اکبر ناصری. | ||
*تاملات فی رسالہ الحقوق للامام علی بن | *تاملات فی رسالہ الحقوق للامام علی بن الحسینؑ، محمدتقی المدرسی. | ||
*تفصیل الحقوق: شرح روائی علی رسالہ الحقوق للامام | *تفصیل الحقوق: شرح روائی علی رسالہ الحقوق للامام السجادؑ، محمدحسین الرمزی الطبسی؛ التصحیح والتنظیم ابناء المولف. | ||
*رسالۃ الحقوق، شارح قبانچی، حسن بن علی. | *رسالۃ الحقوق، شارح قبانچی، حسن بن علی. | ||
اسی طرح [[کتاب شناسی امام سجاد، صحیفہ سجادیہ و رسالہ حقوق (کتاب)|کتاب شناسی امام سجاد، صحیفہ سجادیہ و رسالہ حقوق]] توسط [[مجمع جہانی اہل بیت]] کے عنوان سے ایک کتاب چاپ ہوئی ہے جس میں رسالۃ الحقوق امام سجاد سے مربوط کتابوں کو معرفی کیا گیا ہے۔ | اسی طرح [[کتاب شناسی امام سجاد، صحیفہ سجادیہ و رسالہ حقوق (کتاب)|کتاب شناسی امام سجاد، صحیفہ سجادیہ و رسالہ حقوق]] توسط [[مجمع جہانی اہل بیت]] کے عنوان سے ایک کتاب چاپ ہوئی ہے جس میں رسالۃ الحقوق امام سجاد سے مربوط کتابوں کو معرفی کیا گیا ہے۔ |