گمنام صارف
"دعائے توسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
}} | }} | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
'''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کے مجموعے کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا اصلی مآخذ کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے احباب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ معصومینؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت | '''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کے مجموعے کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا اصلی مآخذ کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے احباب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ معصومینؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت منگل کی رات میں مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔ | ||
[[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلیمات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کے لئے کسی مقدس ہستی یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔ | [[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلیمات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کے لئے کسی مقدس ہستی یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔ |