مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
[[سجدہ سہو]] ان دو [[سجدہ|سجدوں]] کو کہا جاتا ہے جنہیں [[نماز]] میں واقع ہونے والی اشتباہات کو ازالہ کرنے کے لیے انجام دیا جاتا ہے۔ سجدہ سہو [[نماز]] کے [[سلام (نماز)|سلام]] کے فورا بعد بجا لانا چاہیےاور دوسرا سجدہ بجا لانے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام]] کا پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ سجدہ سہو کا ذکر دوسرے سجدوں کے ذکر سے فرق کرتا ہے۔
[[سجدہ سہو]]، ان دو [[سجدہ|سجدوں]] کو کہا جاتا ہے جنہیں واجب [[نماز]] کے بعد ان میں واقع ہونے والی غلطیوں کے ازالے کے لئے انجام دیا جاتا ہے۔ سجدہ سہو [[نماز]] کے [[سلام (نماز)|سلام]] کے فورا بعد بجا لانا چاہیے اور دوسرا سجدہ بجا لانے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام]] کا پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ سجدہ سہو کا ذکر دوسرے سجدوں کے ذکر سے مختلف ہے۔
کن کن چیزوں میں سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اس بارے میں [[فقہاء]] کے درمیان اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ نماز میں غلطی سے بات کرنا، ایک سجدے کو بھول جانا اور جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے تھا وہاں پر نماز میں غیرعمدی طور پر سلام پھیرنا ان موارد میں سے ہیں جن میں سجدہ سہو [[واجب]] ہے۔
 
کن کن چیزوں میں سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اس بارے میں [[فقہاء]] کے درمیان اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ نماز میں غلطی سے بات کرنا، ایک سجدے کو بھول جانا اور بھولے سے بے جا سلام پھیرنا ان موارد میں سے ہیں جن کے لئے سجدہ سہو [[واجب]] ہوتا ہے۔
 
==تعریف==
==تعریف==
[[مجتہد|مجتہدوں]] کے فتوے کے مطابق [[نماز]] میں واقع ہونے والی اشتباہات کے ازالہ کے لیے اس نماز کے فوراً بعد دو سجدے انجام دئے جاتے ہیں انہیں سجدہ سہو (غیرعمدی اشتباہات کا سجدہ) کہا جاتا ہے۔<ref>طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۳.</ref> [[شیعہ]] فقہاء سجدہ سہو اور اس کے [[احکام]] کے بارے میں [[شکیات نماز]] اور نماز میں سہو کے احکام میں بحث کرتے ہیں۔<ref>نمونہ کے طور پر مراجعہ کریں: ابن ادریس، السرائر، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۲۵۷.</ref>

confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم