گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''نماز میت'''، [[واجب]] [[نماز]] ہے جو [[دفن]] سے پہلے ہر [[مسلمان]] کے جنازہ پر پڑھی جاتی ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہے۔ اس میں پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد مومنین و مسلمین کے لئے طلب مغفرت، چوتھی تکبیر کے بعد اس میت کے لئے | '''نماز میت'''، [[واجب]] [[نماز]] ہے جو [[دفن]] سے پہلے ہر [[مسلمان]] کے جنازہ پر پڑھی جاتی ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہے۔ اس میں پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد مومنین و مسلمین کے لئے طلب مغفرت، چوتھی تکبیر کے بعد اس میت کے لئے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ ہی نماز ختم ہو جاتی ہے۔ | ||
نماز میت دوسری نمازوں سے مختلف ہے اس میں [[حمد]]، [[رکوع]] [[سجدہ]]، [[تشہد]] و [[سلام]] نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس کیلئے طہارت شرط نہیں ہے۔ لہذا اسے [[وضو]] و [[غسل]] کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ واجب نمازوں کے شرائط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ | نماز میت دوسری نمازوں سے مختلف ہے اس میں [[حمد]]، [[رکوع]] [[سجدہ]]، [[تشہد]] و [[سلام]] نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس کیلئے طہارت شرط نہیں ہے۔ لہذا اسے [[وضو]] و [[غسل]] کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ واجب نمازوں کے شرائط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ |