مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

546 بائٹ کا اضافہ ،  12 نومبر 2019ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے۔ اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]]، [[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ اس نماز کو جماعت کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے۔ [[جماعت]] کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ دعائیں خود پڑھے۔
'''نماز میت'''، [[واجب]] [[نماز]] ہے جو [[دفن]] سے پہلے ہر [[مسلمان]] کے جنازہ پر پڑھی جاتی ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہے۔ اس میں پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد مومنین و مسلمین کے لئے طلب مغفرت، چوتھی تکبیر کے بعد اس میت کے لئے طلب مغفرت کی دعا کی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ ہی نماز ختم ہو جاتی ہے۔
 
نماز میت دوسری نمازوں سے مختلف ہے اس میں [[حمد]]، [[رکوع]] [[سجدہ]]، [[تشہد]] و [[سلام]] نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس کیلئے طہارت شرط نہیں ہے۔ لہذا اسے [[وضو]] و [[غسل]] کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ واجب نمازوں کے شرائط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔  
 
اس نماز کو جماعت کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح سے پڑھا جاتا ہے۔ البتہ جماعت کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ وہ تکبیروں اور دعاوں کو خود بھی پڑھے۔
 
[[اہل سنت]] کے یہاں نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں اور یہ سلام کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔
 
==اہمیتِ نماز ==
==اہمیتِ نماز ==
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔ کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں۔ کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔

گمنام صارف