گمنام صارف
"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عصمت انبیا کے
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←عصمت انبیا کے) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
* '''انسانی، فطری اور الہی عوامل کا مجموعہ''': بعض معاصر محققین کا خیال ہے کہ عصمت کسی ایک عامل کا مرہون منت نہی ہے بلکہ بعض فطری عوامل جیسے، وراثت، سماج اور خاندان، اور بعض انسانی عوامل جیسے شعور اور آگاہی، ارادہ اور انتخاب، عقل اور نفسانی ملکہ، اور خداوند متعال کے خاص لطف و کرم کا نتیجہ ہے۔ <ref>قدردان قراملکی، ص۳۸۸-۳۹۰</ref> | * '''انسانی، فطری اور الہی عوامل کا مجموعہ''': بعض معاصر محققین کا خیال ہے کہ عصمت کسی ایک عامل کا مرہون منت نہی ہے بلکہ بعض فطری عوامل جیسے، وراثت، سماج اور خاندان، اور بعض انسانی عوامل جیسے شعور اور آگاہی، ارادہ اور انتخاب، عقل اور نفسانی ملکہ، اور خداوند متعال کے خاص لطف و کرم کا نتیجہ ہے۔ <ref>قدردان قراملکی، ص۳۸۸-۳۹۰</ref> | ||
==عصمت | ==عصمت انبیا== | ||
===دائرہ=== | ===دائرہ=== | ||
پیغمبروں کی عصمت مختلف مراتب کی حامل ہے جس کا دائرہ نہایت ہی وسیع و عریض ہے جو کفر و شرک سے لے کر بھول چول تک سے پرہیز کرنے کو شامل ہے۔ ان مراتب میں سے ہر مرتبہ کے متعلق دانشوروں اور متکلمین کے درمیان گرماگرم بحث ہوئی ہے۔ | پیغمبروں کی عصمت مختلف مراتب کی حامل ہے جس کا دائرہ نہایت ہی وسیع و عریض ہے جو کفر و شرک سے لے کر بھول چول تک سے پرہیز کرنے کو شامل ہے۔ ان مراتب میں سے ہر مرتبہ کے متعلق دانشوروں اور متکلمین کے درمیان گرماگرم بحث ہوئی ہے۔ | ||
*''' کفر و شرک سے پاک ہونا''': [[نبوت|انبیا]] کے کا [[شرک]] اور [[کفر]] سے منزہ ہونا تمام اسلامی مذاہب کے علماء کے درمیان متفق علیہ ہے اور اس حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور سب اس بات کے معتقد ہیں کہ تمام [[نبوت|انبیا]] | *''' کفر و شرک سے پاک ہونا''': [[نبوت|انبیا]] کے کا [[شرک]] اور [[کفر]] سے منزہ ہونا تمام اسلامی مذاہب کے علماء کے درمیان متفق علیہ ہے اور اس حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور سب اس بات کے معتقد ہیں کہ تمام [[نبوت|انبیا]] نبوت سے پہلے اور بعد دونوں زمانوں میں کسی طرح بھی کفر اور شرک کے مرتکب نہیں ہوئے ہیں۔<ref>تفتازانی، شرح المقاصد،ج۵، ص۵۰</ref> | ||
*''' وحی کے دریافت اور ابلاغ میں عصمت''': شیعہ اور سنی مشہور علماء اس بات کے قائل ہیں کہ [[نبوت|انبیا]] | *''' وحی کے دریافت اور ابلاغ میں عصمت''': شیعہ اور سنی مشہور علماء اس بات کے قائل ہیں کہ [[نبوت|انبیا]] وحی کی دریافت، حفظ اور ابلاغ میں کسی قسم کے گناہ یا خطا کا عمدی<ref>جرجانی، شرح المواقف، ص۲۶۳</ref> اور سہوی <ref>تفتازانی، شرح المقاصد، ج۵، ص۵۰</ref> ارتکاب نہیں کرتے ہیں۔ عصمت کے اس درجے میں [[نبوت|انبیا]] کے جو چیز خداوند متعال سے وحی کی شکل میں دریافت کرتے ہیں بغیر کسی کمی اور زیادتی کے لوگوں تک پہنچاتے ہیں اور خدا کی حکمت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ خدا اپنی رسالت کیلئے ایسے فرد کا انتخاب کرے جس کے بارے میں یقین ہو کہ وہ کسی قسم کے خیانت کا ارتکاب نہیں کریں گے۔<ref>مصباح یزدی، راہ و راہنما شناسی، ص۱۵۳و۱۵۴</ref> | ||
*'''احکام شرعی پر عمل کرنے میں عصمت''': مشہور شیعہ متکلمین کے مطابق [[نبوت|انبیا]] کے کرام [[واجب|واجبات]] کو انجام دینے اور [[حرام|محرمات]] کو ترک کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی خطا اور نافرمانی کا مرتکب نہیں ہوتے ہیں۔<ref>مفید، النکت الاعتقادیہ، ص۳۵؛ حلی، کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد، ص۳۹۴</ref> | *'''احکام شرعی پر عمل کرنے میں عصمت''': مشہور شیعہ متکلمین کے مطابق [[نبوت|انبیا]] کے کرام [[واجب|واجبات]] کو انجام دینے اور [[حرام|محرمات]] کو ترک کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی خطا اور نافرمانی کا مرتکب نہیں ہوتے ہیں۔<ref>مفید، النکت الاعتقادیہ، ص۳۵؛ حلی، کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد، ص۳۹۴</ref> |