گمنام صارف
"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عصمت کا سرچشمہ
imported>Mabbassi م (←اصطلاحی معنی) |
imported>Mabbassi م (←عصمت کا سرچشمہ) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
==عصمت کا سرچشمہ== | ==عصمت کا سرچشمہ== | ||
عصمت کی تعریف میں اکثر مفکرین کا خیال ہے کہ معصوم | عصمت کی تعریف میں اکثر مفکرین کا خیال ہے کہ معصوم شخص اپنے ارادے اور اختیار سے گناہ سے کنارہ گیری کرتے ہیں۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کونسا عامل یا عوامل ہیں جس کی وجہ سے قدرت رکھنے کے باوجود بھی یہ معصوم ہستیاں نہ فقط گناہ اور معصیت کا شکار نہیں ہوتیں بلکہ اس کے بارے میں سوچتے بھی نہیں اور بھول چوک میں بھی غلطی کا ارتکاب نہیں کرتے؟ اس سوال کے جواب میں مختلف نظریات موجود ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* '''قاعدہ لطف کے چار اسباب''': وہ علماء جو عصمت کو خدا کا لطف قرار دیتے ہیں چار اسباب اور عوامل کو اس لطف کا منشا قرار دیتے ہیں جو جس کے سبب معصوم شخس میں عصمت کا ملکہ پیدا ہوتا ہے: | * '''قاعدہ لطف کے چار اسباب''': وہ علماء جو عصمت کو خدا کا لطف قرار دیتے ہیں چار اسباب اور عوامل کو اس لطف کا منشا قرار دیتے ہیں جو جس کے سبب معصوم شخس میں عصمت کا ملکہ پیدا ہوتا ہے: |