مندرجات کا رخ کریں

"سلمان فارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 99: سطر 99:


==زوجہ، فرزند اور پوتے==
==زوجہ، فرزند اور پوتے==
تاریخی منبعوں کے مطابق سلمان فارسی شادی کے لئے دو رشتوں میں کامیاب نہ ہوا پہلی عمر کی بیٹی حفصہ کی بہن، پیغمبر(ص) کی زوجہ تھی کہ جس میں پہلے عمر نے مخالفت کی اور پھر رسول خدا(ص) کی نظر میں سلمان کی منزلت و مقام کی وجہ سے راضی ہو گیا لیکن پھر سلمان راضی نہ ہوا. اور دوسری سلمان نے ابودرداء کو ایک لڑکی کے خاندان کی طرف بھیجا تا کہ رشتہ مانگے لیکن انہوں نے مخالفت کی اور خود ابودرداء کو اپنی بیٹی کا ہاتھ دے دیا اسی لئے ابودرداء نے خود اس سے شادی کر لی.
بعض تاریخی منابع میں سلمان فارسی کی شادی کے حوالے سے دو نام رشتوں کا ذکر ملتا ہے۔ پہلا رشتہ عمر کی بیٹی اور حفصہ کی بہن کے ساتھ تھا، اس سلسلے میں شروق میں عمر نے مخالفت کی پھر جب رسول خدا(ص) کی زبانی سلمان کی قدر و منزلت بیان ہوئی تو عمر راضی ہو گیا لیکن اس بار سلمان نے اس رشتے کو ٹھکرا دیا۔ دوسری دفعہ سلمان نے ابودرداء کوایک لڑکی کا رشتہ مانگنے بھیجا۔ اس لڑکی کے خاندان والوں نے سللمان کے ساتھ اس رشتے کی مخالفت کی لیکن خود ابودرداء کے ساتھ اس لڑکی کی شادی کی موافقت کی یوں اس لڑکی سے ابودرداء نے خود شادی کر لی۔


سلمان کی زوجہ بقیرہ، بنی کندہ سے تھی. سلمان کے بیٹے عبداللہ اور محمد تھے. عبداللہ نے حضرت فاطمہ(س) کے لئے بہشتی تحفے والی حدیث اپنے والد سلمان سے روایت کی ہے. سلمان کی ایک بیٹی اصفہان میں اور دو بیٹیاں مصر میں تھیں.
آخر کار سلمان نے بنی کندہ کی ایک عورت سے شادی کی۔ سلمان کے دو بیٹے عبداللہ اور محمد تھے۔ عبداللہ نے اپنے والد سے حضرت فاطمہ(س) کے لئے بہشتی تحفے والی حدیث روایت کی ہے۔ سلمان کی ایک بیٹی اصفہان میں اور دو بیٹیاں مصر میں تھیں۔


محدث نوری کے قول کے مطابق سلمان کے پوتے تقریباً ٥٠٠ سال تک ری شہر میں تھے. بدرالدین حسن بن علی بن سلمان ایک حدیثی شخصیت ہیں جو کہ نویں پشت سے سلمان سے نسبت رکھتے ہیں. ضیاء الدین فارسی (وفات، ٦٢٢ہ) عالم اور شاعر، بخارا میں شرعی مسائل کے پیشوا اور رازی کی کتاب (محصول) کی تشریح  کرنے والے تھے جو کہ سلمان کی پوتوں میں سے تھے. عبدالفتاح جو کہ سلمان کے مزار کے متولی تھے، ابوکثیر بن عبدالرحمن، سلمان کے پوتا جس نے رسول خدا(ص) کا (اشتھل یہودی قریظی)  سلمان کی آزادی کے بارے میں خط لکھنے کی روایت کی ہے، ابراہیم بن شہریار (وفات ٤٢٦ہ) پانچویں صدی کے عارف جو کہ ابواسحاق کازرونی کے نام سے مشہور تھے اور حسن بن حسن کہ جن کا نسبی سلسلہ محمد بن سلمان تک جاتا ہے یہ سلمان کے دیگر پوتوں میں سے تھے. <ref> دربارہ ہمسر و فرزندان سلمان نک: صادقی اردستانی، سلمان فارسی استاندار مداین، صص ۳۷۷-۳۹۰ </ref>
محدث نوری کے قول کے مطابق سلمان کے پوتے تقریباً ٥٠٠ سال تک شہر ری میں تھے۔ بدرالدین حسن بن علی بن سلمان جو علم حدیث کے ماہرین میں سے ہیں، نو پشتوں میں سلمان ملتے ہیں۔ ضیاء الدین فارسی (وفات، ٦٢٢ہ) عالم اور شاعر، بخارا میں شرعی امور کے پیشوا اور رازی کی کتاب "محصول" کے شارح سلمان کے پوتوں میں سے تھے۔ محدث نوری، [[شمس الدین سوزنی]](<small>متوفی ۵۶۲ یا ۵۶۹ ه</small>) جو تاج الشعرا کے نام سے مشہور تھے، کو سلمان کے پوتوں میں سے قرار دیتے ہیں۔ اسی طرح عبدالفتاح جو کچھ عرصہ سلمان کے مزار کے متولی رہے، ابوکثیر بن عبدالرحمن، جس نے سلمان فارسی کی آزادی کیلئے "اشتہل یہودی قریظی" کو لکھے گئے تحریر کو نقل کیا ہے، ابراہیم بن شہریار (وفات ٤٢٦ہ) پانچویں صدی کے عارف جو کہ ابواسحاق کازرونی کے نام سے مشہور تھے اور حسن بن حسن کہ جن کا نسبی سلسلہ محمد بن سلمان تک جاتا ہے یہ سلمان کے دیگر پوتوں میں سے تھے. <ref> دربارہ ہمسر و فرزندان سلمان نک: صادقی اردستانی، سلمان فارسی استاندار مداین، صص ۳۷۷-۳۹۰ </ref>


==سلمان پیغمبر(ص) اور اماموں کی کلام میں ==
==سلمان پیغمبر(ص) اور اماموں کی کلام میں ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم