گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←بیٹے اور بھائی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 55: | سطر 55: | ||
== بیٹے اور بھائی == | == بیٹے اور بھائی == | ||
عبیداللہ، عبداللہ، حسن، حسین، یحیی اور رومی زرارہ کے بیٹے تھے۔ | عبیداللہ، عبداللہ، حسن، حسین، یحیی اور رومی زرارہ کے بیٹے تھے۔ | ||
*حسن بن زرارہ [[امام باقر]] | *حسن بن زرارہ [[امام باقر]] و [[امام صادقؑ]] کے اصحاب اور شیعہ علماء، فقہاء اور محدثین میں سے تھے۔ | ||
*حسین بن زرارہ [[امام صادقؑ]] کے صحابی اور باوثوق [[شیعہ]] روات میں سے تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۸۸.</ref> | *حسین بن زرارہ [[امام صادقؑ]] کے صحابی اور باوثوق [[شیعہ]] روات میں سے تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۸۸.</ref> | ||
[[امام صادق ؑ]] نے ان دو بھائیوں کے بارے میں فرمایا:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|''' الحسن و الحسین احاطہما اللہ و کلاہما و رعاہما و حفظہما بصلاح ابیہما کما حفظ الغلامین'''}}</font>۔<ref>کشی، رجال، ص۱۳۹.</ref> [[خدا]] حسن اور حسین کی انکے والد ماجد کے نیک اور صالح ہونے کی بنا پر حمایت کرتا ہے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھتا ہے جس طرح [[حضرت خضر]] نے ان دو یتیموں کی حفاظت کی ہے۔ | [[امام صادق ؑ]] نے ان دو بھائیوں کے بارے میں فرمایا:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|''' الحسن و الحسین احاطہما اللہ و کلاہما و رعاہما و حفظہما بصلاح ابیہما کما حفظ الغلامین'''}}</font>۔<ref>کشی، رجال، ص۱۳۹.</ref> [[خدا]] حسن اور حسین کی انکے والد ماجد کے نیک اور صالح ہونے کی بنا پر حمایت کرتا ہے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھتا ہے جس طرح [[حضرت خضر]] نے ان دو یتیموں کی حفاظت کی ہے۔ | ||
*عبیداللہ بن | *عبیداللہ بن زراہ، بعض منابع میں عبید ذکر ہوا ہے، [[امام باقر]] و [[امام صادقؑ]] کے اصحاب میں سے تھے۔ آپ ممتاز شخصیت اور بلند و بالا مقام کے حامل تھے۔ حدیثی و روائی منابع میں انکا تذکرہ ملتا ہے جو انکے [[امام صادقؑ]] کے ساتھ زیادہ معاشرت اور رفت و آمد کی عکاسی کرتا ہے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۹۲.</ref> | ||
*[[نجاشی]] نے عبداللہ بن زرارہ کا نام [[شیعہ]] مصنفین میں سے شمار کیا ہے اور کہا ہے کہ | *[[نجاشی]] نے عبداللہ بن زرارہ کا نام [[شیعہ]] مصنفین میں سے شمار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کئی تالیفات ہیں اور وہ [[امام صادق]] کے اصحاب میں سے تھے۔<ref>نجاشی، رجال،ص۲۲۳ .</ref> | ||
*رومی بن زرارہ کے بارے میں ہے کہ [[امام صادق]] | *رومی بن زرارہ کے بارے میں ہے کہ [[امام صادق]] و [[امام کاظمؑ]] سے روایت نقل ہوئی ہے اور آپ ثقہ تھے۔ نجاشی نے بھی انہیں صاحب کتاب و تألیف جانا ہے۔<ref>نجاشی، رجال،ص۱۱۶ .</ref> | ||
*محمد بن زرارہ [[امام صادقؑ]] کے اصحاب میں سے تھے۔ یہ امام صادق اور اپنے باپ زرارہ بن اعین سے روایت نقل کرتے ہیں اور | *محمد بن زرارہ [[امام صادقؑ]] کے اصحاب میں سے تھے۔ یہ امام صادق اور اپنے باپ زرارہ بن اعین سے روایت نقل کرتے ہیں اور ان کا شمار راویوں میں ہوتا ہے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۹۵.</ref> | ||
*یحیی بن زرارہ بھی [[امام صادقؑ]] کے اصحاب میں سے تھے اور ان سے بہت ساری روایتیں نقل ہوئی ہیں۔ صاحب اصول و تصانیف تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۹۶.</ref> | *یحیی بن زرارہ بھی [[امام صادقؑ]] کے اصحاب میں سے تھے اور ان سے بہت ساری روایتیں نقل ہوئی ہیں۔ صاحب اصول و تصانیف تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۹۶.</ref> | ||
*زرارہ کے بھائیوں میں | *زرارہ کے بھائیوں میں سے مالک اور قعنب کے علاوہ [[عبدالرحمن بن اعین]]، [[بکیر بن اعین]] اور [[حمران بن اعین]] سب کے سب بزرگان اور علماء میں سے تھے۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۶۱.</ref> | ||
*زرارہ کے ایک اور بھائی عبد الملک بن اعین بھی ہیں | *زرارہ کے ایک اور بھائی عبد الملک بن اعین بھی ہیں جن کی قبر کی [[امام صادقؑ]] نے زیارت کی اور ان کیلئے طلب مغفرت کی۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۷۵.</ref> [[عبدالملک بن اعین]] کا ضریس نامی بیٹا بھی ثقہ راویوں میں سے ہے۔<ref>) کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۳۱۳.</ref> | ||
== زرارہ آئمہ کی نظر میں == | == زرارہ آئمہ کی نظر میں == |