مندرجات کا رخ کریں

"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 69: سطر 69:
زرارہ کے بارے میں اہل بیت اطہار ؑ سے دو قسم کی روایتیں نقل ہوئی ہیں:
زرارہ کے بارے میں اہل بیت اطہار ؑ سے دو قسم کی روایتیں نقل ہوئی ہیں:
===پہلی قسم کی روایات===
===پہلی قسم کی روایات===
بعض روایات میں انکی مدح کی گئی ہے۔ زرارہ کی مدح میں آئمہ سے [[تواتر]] کی حد تک احادیث نقل ہوئی ہیں جن میں کبھی انہیں اوتاد الارض، اعلامِ دین، سابقین اور مقربین میں سے ایک شمار کیا گیا ہے۔ کبھی انہیں مخبتین اور کبھی انہیں دین کے نگہبان اور شریعت کے حلال و حرام کے امین کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔ ان میں سے بعض روایتوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں:
بعض روایات میں انکی مدح کی گئی ہے۔ زرارہ کی مدح میں آئمہ سے تواتر کی حد تک احادیث نقل ہوئی ہیں جن میں کبھی انہیں اوتاد الارض، اعلامِ دین، سابقین اور مقربین میں سے ایک شمار کیا گیا ہے۔ کبھی انہیں مخبتین اور کبھی انہیں دین کے نگہبان اور شریعت کے حلال و حرام کے امین کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔ ان میں سے بعض روایتوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں:
*[[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا کہ: <font color=green , font size=3px>{{حدیث|'''لولا زرارة لقلت ان احادیث ابی ‏ستذہب'''}}</font> اگر زرارہ نہ ہوتے تو میں کہہ سکتا تھا کہ میرے پدر بزرگوار کی احادیث محو ہو جاتیں۔<ref>طوسی، فہرست، ص۱۴۲، کشی، رجال (اختیار معرفہ الرجال)، ص۱۲۲.</ref>

*[[جمیل بن دراج]] نے [[امام صادقؑ]] سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: چار شخصیتیں زمین کا وزن اور دین کا پرچم ہیں جن میں زرارہ بن اعین اور [[محمد بن مسلم]] ہیں۔<ref>کشی، رجال (اختیار معرفہ الرجال)، ص۲۳۸.</ref>

*سلیمان بن خالد نے [[امام صادقؑ]] سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ہمارے ذکر اور میرے پدر بزرگوار کی احادیث کو زندہ کرنے والوں میں زرارہ، [[ابو بصیر]]، [[محمد بن مسلم]] اور [[برید بن معاویہ عجلی]] کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ اگر یہ لوگ نہ ہوتے تو میرے پدر بزرگوار کی احادیث سے استنباط اور ہمارا ذکر کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ لوگ دین کی حفاظت کرنے والے اور حلال و حرام پر میرے پدر بزرگوار کے امین اور دنیا اور آخرت میں ہماری طرف سبقت لینے والے یہی لوگ ہیں۔<ref>شیخ مفید، اختصاص، ص۶۶؛ کشی، رجال، ص۱۲۴؛ مجلسی، بحارالانوار، ج۴۷، ص۳۹۰.</ref>

*جمیل بن دراج نے روایت کی ہے: میں نے سنا ہے کہ [[امام صادق]] فرماتے تھے کہ برید بن معاویہ عجلی، [[ابو بصیر لیث بن بختری]]، [[محمد بن مسلم]] اور زراره ان مخبتین کو بہشت کی بشارت دے دو۔ یہ چاروں حلال اور حرام پر خدا کی امین ہیں اگر یہ لوگ نہ ہوتے تو [[نبوت]] کے آثار محو ہو جاتے۔
*جمیل بن دراج نے روایت کی ہے: میں نے سنا ہے کہ [[امام صادق]] فرماتے تھے کہ [[برید بن معاویہ عجلی]]، [[ابو بصیر لیث بن بختری]]، [[محمد بن مسلم]] اور زراره ان مخبتین کو بہشت کی بشارت دے دو۔ یہ چاروں حلال اور حرام پر خدا کی امین ہیں اگر یہ لوگ نہ ہوتے تو [[نبوت]] کے آثار محو ہو جاتے۔
٭[[داوود بن سرحان]] [[امام صادقؑ]] سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا: میرے پدر بزرگوار کے اصحاب سب اچھے اور ہمارے لئے زینت ہیں چاہے وه زنده ہوں یا اس دنیا سے چلے گئے ہوں اور یہ وہ لوگ زراره، [[محمد بن مسلم]]، [[لیث مرادی]] و [[برید بن معاویہ عجلی]] ہیں۔ یہ چاروں [[عدل]] اور سچائی پر پایدار اور استوار ہیں اور یہ لوگ سابقین اور مقربین میں سے ہیں۔
٭[[داوود بن سرحان]] [[امام صادقؑ]] سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا: میرے پدر بزرگوار کے اصحاب سب اچھے اور ہمارے لئے زینت ہیں چاہے وه زنده ہوں یا اس دنیا سے چلے گئے ہوں اور یہ وہ لوگ زراره، [[محمد بن مسلم]]، لیث مرادی و برید بن معاویہ عجلی ہیں۔ یہ چاروں [[عدل]] و سچائی پر پایدار و استوار ہیں اور یہ لوگ سابقین اور مقربین میں سے ہیں۔
٭[[امام موسی کاظم]] نے فرمایا: جب [[قیامت]] برپا ہو گی تو منادی ندا دے گا: محمد بن عبدالله [[رسول خدا]] کے حواری کہاں ہیں جنہوں نے عہد و پیمان نہیں توڑا اور انکی پیروی کی ہے؟ اچانک [[سلمان]]، [[ابوذر]] اور [[مقداد]] کھڑے ہوں گے۔ منادی دوباره ندا دے گا: [[علی ابن ابی طالب]] وصی رسول خدا کے حواری کہاں ہیں؟ [[عمرو بن حمق خزاعی]]،[[ محمد بن ابی ‏بکر]]، [[میثم تمار]] اور [[اویس قرنی]] کھڑے ہوں گے۔  پھر امامؑ نے تمام آئمہ معصومین ؑ،اور انکے حواریین میں سے ایک ایک کا نام لیا اور آخر میں فرمایا: اس وقت منادی ندا دے گا: کہاں ہیں [[محمد بن علی]] اور [[جعفر بن محمد]] کے حواری؟ اس وقت [[عبدالله بن شریک عامری]]، زرارة بن اعین، [[برید بن معاویہ عجلی]]، [[محمد بن مسلم]]، [[ابو بصیر]]،[[عبدالله بن ابی ‏یعفور]]، [[ عامر بن عبدالله]]، اور [[حمران بن اعین]] کھڑے ہوں گے۔
٭[[امام موسی کاظم]] نے فرمایا: جب [[قیامت]] برپا ہو گی تو منادی ندا دے گا: محمد بن عبدالله [[رسول خدا]] کے حواری کہاں ہیں جنہوں نے عہد و پیمان نہیں توڑا اور انکی پیروی کی ہے؟ اچانک [[سلمان]]، [[ابوذر]] اور [[مقداد]] کھڑے ہوں گے۔ منادی دوباره ندا دے گا: [[علی ابن ابی طالب]] وصی رسول خدا کے حواری کہاں ہیں؟ [[عمرو بن حمق خزاعی]]،[[ محمد بن ابی ‏بکر]]، [[میثم تمار]] اور [[اویس قرنی]] کھڑے ہوں گے۔  پھر امامؑ نے تمام آئمہ معصومین ؑ، اور انکے حواریین میں سے ایک ایک کا نام لیا اور آخر میں فرمایا: اس وقت منادی ندا دے گا: کہاں ہیں [[محمد بن علی]] اور [[جعفر بن محمد]] کے حواری؟ اس وقت [[عبدالله بن شریک عامری]]، زرارة بن اعین، [[برید بن معاویہ عجلی]]، [[محمد بن مسلم]]، [[ابو بصیر]]، [[عبدالله بن ابی ‏یعفور]]، [[ عامر بن عبدالله]]، اور [[حمران بن اعین]] کھڑے ہوں گے۔

===دوسری قسم کی روایات ===
===دوسری قسم کی روایات ===
گمنام صارف