مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 51: سطر 51:
ایک اور [[روایت]] میں آیا ہے: نجمہ خاتون نے [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران [[نماز]] اور عبادت  کو انجام دینے کی خاطر ایک  کنیز کی درخواست کی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ‌ السلام، ج۱، ص۱۵</ref>
ایک اور [[روایت]] میں آیا ہے: نجمہ خاتون نے [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران [[نماز]] اور عبادت  کو انجام دینے کی خاطر ایک  کنیز کی درخواست کی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ‌ السلام، ج۱، ص۱۵</ref>

==وفات اور محل دفن ==
==مدفن ==
نجمہ خاتون کی تاریخ وفات کے بارے میں اطلاعات دسترس میں نہیں ہیں۔ البتہ بعض اقوال کے مطابق ان کا محل دفن [[جنت البقیع]] کے مشرقی علاقہ العوالی میں واقع [[مشربہ ام ابراہیم]] میں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] کے پہلو میں ذکر ہوا ہے۔<ref> فدك و العوالي، الحسيني الجلالي ،ص:55</ref>
محمد باقر حسینی جلالی کے مطابق نجمہ خاتون کی قبر [[جنت البقیع]] کے مشرقی علاقہ العوالی میں واقع [[مشربہ ام ابراہیم]] میں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] کے پہلو میں ذکر ہوا ہے۔<ref> فدك و العوالي، الحسيني الجلالي ،ص:55</ref>

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم