مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 39: سطر 39:


==مقام و منزلت==
==مقام و منزلت==
[[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں:
[[امام جعفر صادقؑ]] کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref> [[شیخ صدوق]] سے منقول ایک روایت میں آیا ہے کہ [[حمیدہ خاتون]] نے خواب میں رسول اللہ کو دیکھا جس میں [[رسول اللہ]] نے [[حمیدہ]] سے درخواست کی کہ یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دے کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہوگی لہذا وہ انہیں [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۶؛ صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref> [[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول خداؐ کے حکم سے نجمہ کو خریدا ہے۔<ref>مسعودی، إثبات الوصیۃ، ۱۴۲۶ق، ص۲۰۲.</ref>


میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۴</ref> غلام فروش (جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے منقول ہے کہ [[اہل کتاب]] کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون سے ایک عظیم فرزند متولد ہونے کی خبر دی تھی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ ‌السلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔
نجمہ خاتون سے منقول ہے کہ امام رضاؑ سے حمل کے دوران سنگینی کا احساس نہیں کرتی تھی۔ اور خواب میں حمل سے تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتی تھی لیکن جب بیدار ہوتی تھی تو آواز نہیں آتی تھی۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۲۰.</ref>


[[شیخ صدوق]] نے بھی [[علی بن میثم]] سے ایسی ہی ایک روایت، اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ خاتون]] نے دیکھا تھا، نقل کی ہے: [[رسول اللہ]] نے [[حمیدہ]] سے فرمایا: یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہوگی لہذا وہ انہیں [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref> [[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول خدا (ص) کے حکم سے نجمہ کو خریدا ہے۔<ref> إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔
ایک روایت کے مطابق جناب نجمہ خاتون نے امام رضاؑ سے ایک دایہ مطالبہ کیا تاکہ وہ نماز اور عبادت میں مشغول رہ سکیں۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref>


==عبادت==
==عبادت==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم