confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] و [[فاطمہ | '''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] و [[فاطمہ معصومہؑ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر مدینہ کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> | |||
==نام اور القاب== | ==نام اور القاب== | ||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==ازدواج== | ==ازدواج== | ||
[[امام موسی | [[امام موسی ]] سے ان کی شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے۔ [[حمیدہ خاتون]] نے خواب دیکھا کہ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے اُنہیں حکم دیا کہ [[نجمہ]] کی شادی موسی کاظم سے کر دو۔ جلد ہی اس کے یہاں ایک بیٹا متولد ہوگا۔ میں نے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے [[نجمہ]] کی شادی [[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام موسی کاظم]] سے کر دی۔ | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== |