گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام و منزلت
imported>E.musavi (←ازدواج) |
imported>E.musavi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
[[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: | |||
میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی | میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۴</ref> غلام فروش (جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے منقول ہے کہ [[اہل کتاب]] کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون سے ایک عظیم فرزند متولد ہونے کی خبر دی تھی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ السلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔ | ||
[[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] | [[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔ | ||
==عبادت== | ==عبادت== |