گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسبی تعارف
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] و [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیا تھا۔ بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے۔ | '''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] و [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیا تھا۔ بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے۔ | ||
== | ==حسب و نسب== | ||
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا | آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں۔ بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے۔ اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔ | ||
==نام اور القاب== | ==نام اور القاب== |