گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسبی تعارف
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے ۔ | [[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے ۔ | ||
==نسبی تعارف== | ==نسبی تعارف== | ||
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] | آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے۔ اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔ | ||
==نام اور القاب== | ==نام اور القاب== | ||
آپ کا معروترین نام [[نجمہ خاتون]] ہے لیکن '''نوبیہ اروی'''،'''سمانہ'''،'''تکتم''' اور '''خیزران''' بھی مذکور ہوا ہیں ۔لقب '''شقراء '''اور '''ام البنین''' کنیت ہے۔ [[صدوق]] کی روایت کے مطابق جب [[نجمہ خاتون]] حضرت [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام تکتم رکھا گیا اور جب حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] کی ولادت ہوئی تو '''طاہرہ''' رکھا گیا۔ | آپ کا معروترین نام [[نجمہ خاتون]] ہے لیکن '''نوبیہ اروی'''،'''سمانہ'''،'''تکتم''' اور '''خیزران''' بھی مذکور ہوا ہیں ۔لقب '''شقراء '''اور '''ام البنین''' کنیت ہے۔ [[صدوق]] کی روایت کے مطابق جب [[نجمہ خاتون]] حضرت [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام تکتم رکھا گیا اور جب حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] کی ولادت ہوئی تو '''طاہرہ''' رکھا گیا۔ |