مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام [[تکتم]] ذکر ہوا ہے ۔
[[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے ۔
==نسبی تعارف==
==نسبی تعارف==
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے  شہر [[نوبہ]]  اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے ۔اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں ۔

==نام اور القاب==
==نام اور القاب==
آپ کا معروترین نام [[نجمہ خاتون]] ہے لیکن '''نوبیہ اروی'''،'''سمانہ'''،'''تکتم''' اور '''خیزران''' بھی مذکور ہوا ہیں ۔لقب '''شقراء '''اور '''ام البنین''' کنیت ہے ۔ [[صدوق]] کی روایت کے مطابق جب [[نجمہ خاتون]] حضرت [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام [[تکتم]] رکھا گیا اور جب حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] کی ولادت ہوئی تو '''طاہرہ''' رکھا گیا۔
آپ کا معروترین نام [[نجمہ خاتون]] ہے لیکن '''نوبیہ اروی'''،'''سمانہ'''،'''تکتم''' اور '''خیزران''' بھی مذکور ہوا ہیں ۔لقب '''شقراء '''اور '''ام البنین''' کنیت ہے۔ [[صدوق]] کی روایت کے مطابق جب [[نجمہ خاتون]] حضرت [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام تکتم رکھا گیا اور جب حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] کی ولادت ہوئی تو '''طاہرہ''' رکھا گیا۔
==ازدواج==
==ازدواج==
حضرت [[امام موسی کاظم]] سے انکی شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے ۔[[حمیدہ خاتون]] نے خواب دیکھا کہ [[رسول اللہ|رسول گرامی قدر]] ؐ نے اُنہیں حکم دیا کہ [[نجمہ]] کی شادی [[موسی کاظم]] ؑ سے کر دو۔جلد ہی اس کے ہاں ایک بیٹا متولد ہو گا ۔میں نے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے [[نجمہ]] کی شادی حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام موسی کاظم]] سے کر دی  ۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم