گمنام صارف
"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عبد الرحمان بن محمد کی معاونت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
==عبد الرحمان بن محمد کی معاونت== | ==عبد الرحمان بن محمد کی معاونت== | ||
جب [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کندی نے [[حجاج بن یوسف ثقفی]] کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور اپنے آپ کو خلیفہ نامزد کرنے کا ارادہ کیا تو چونکہ لوگ اس وقت | جب [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کندی نے [[حجاج بن یوسف ثقفی]] کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور اپنے آپ کو خلیفہ نامزد کرنے کا ارادہ کیا تو چونکہ لوگ اس وقت [[خلافت]] صرف قرشی شخص کی نسبت قبول کرنے کو تیار تھے، اس نے اس کے متعلق علویوں کے بزرگوں [[امام سجادؑ|حضرت امام سجادؑ]] اور حسن مثنی سے خط و کتابت کی۔ امام سجادؑ نے اس کے اس تقاضے کو رد کر دیا اور حسن مثنی نے بھی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کے بیعت توڑنے کے احتمال کی بنا پر اسے رد کیا لیکن عبد الرحمان بن محمد کے مسلسل اصرار کی بنا پر اسے قبول کر لیا اور اس کے ساتھ بعنوان خلیفہ انکی بیعت ہوئی۔ عراق کے مشہور علما عبدالرحمان بن ابی لیلی، شعبی، محمد بن سیرین و [[حسن بصری]] نے ان کی بیعت کی۔<ref> حسنی، المصابیح، ص۳۸۰ـ۳۸۱</ref>اور حسن مثنی الرضا کے نام سے ملقَب ہوئے۔ | ||
لیکن [[شیخ مفید]] کے مطابق حسن مثنی نے ہرگز [[امامت]] کا دعوی نہیں کیا اور نہ ہی کسی نے ان کے بارے میں ایسا دعوی کیا ہے۔<ref> مفید، الارشاد فی معرفۃ حجج اللّه علی العباد، ج۲، ص۲۶</ref> | |||
==مکتب زیدیہ == | ==مکتب زیدیہ == | ||
زیدی مذہب میں حسن مثنی کو [[زیدیہ|زیدیوں]] کے امام کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔<ref>حسنی، المصابیح، ص۳۷۹؛ محلی، الحدائق الوردیۃ فی مناقب ائمۃ الزیدیۃ، ج۲، ص۲۳۵.</ref> | زیدی مذہب میں حسن مثنی کو [[زیدیہ|زیدیوں]] کے امام کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔<ref>حسنی، المصابیح، ص۳۷۹؛ محلی، الحدائق الوردیۃ فی مناقب ائمۃ الزیدیۃ، ج۲، ص۲۳۵.</ref> |