گمنام صارف
"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←واقعۂ عاشورا
imported>E.musavi (←اولاد) |
imported>E.musavi |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
==واقعۂ عاشورا == | ==واقعۂ عاشورا == | ||
[[حسن مثنی]] واقعۂ [[کربلا]] میں موجود تھے [[ابو مخنف]] کی احمد بن ابراہیم حسنی سے منقول | [[حسن مثنی]] واقعۂ [[کربلا]] میں موجود تھے [[ابو مخنف]] کی احمد بن ابراہیم حسنی سے منقول روایت کے مطابق اس وقت آپ کی عمر 19 یا 20 سال تھی۔<ref>رجوع کریں:مقتل، ص۳۷۹؛ قس طبری، ج۵، ص۴۶۹.</ref> روز [[عاشورا]] آپ نے بڑی بہادری کے ساتھ حضرت [[امام حسین]] (ع) کی معیت میں جنگ کی اور زخمی ہو کر اسیر ہوئے۔ لیکن اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے نجات پائی اور [[کوفہ]] میں ان کی زیر نگرانی آپ کا علاج ہوا۔ صحت یاب ہونے کے بعد [[مدینہ]] واپس آگئے۔<ref>رجوع کنید به حسنی، المصابیح، ص۳۷۹؛ مفید، الارشاد فی معرفۃ حججاللّه علی العباد، ج۲، ص۲۵؛ ابنطاووس، ص۶۳</ref> | ||
==نقلِ حدیث== | ==نقلِ حدیث== | ||
حسن مثنی اپنے والد حضرت [[امام حسن]] (ع) اور دوسرے افراد سے روایت نقل کرتے ہیں<ref>رجوع کریں: ابنعساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۳، ص۶۱ـ۶۲.</ref>۔ | حسن مثنی اپنے والد حضرت [[امام حسن]] (ع) اور دوسرے افراد سے روایت نقل کرتے ہیں<ref>رجوع کریں: ابنعساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۳، ص۶۱ـ۶۲.</ref>۔ |